Govt Primary School No;1 Ramak

Govt Primary School No;1 Ramak to read

17/09/2026

نام محمد انس جنرل سائنس کے عنوان Five Kingdom system پر اپنی پریزنٹیشن دیتے ہوئے ۔
ستارے چمکنے کے لیے ہوتے ہیں اور اچھے ادارے اسے اور چمکاتے ہیں ۔




مہمندانہ و پرخلوص استقبال! 🌸✨​آج ہمارے لیے انتہائی مسرت اور اعزاز کا مقام ہے کہ ہمارے پڑوسی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ر...
14/09/2026

مہمندانہ و پرخلوص استقبال! 🌸✨
​آج ہمارے لیے انتہائی مسرت اور اعزاز کا مقام ہے کہ ہمارے پڑوسی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول رمک کے نو تعینات ہونے والے محترم پرنسپل سر عاصم سعید صاحب نے اپنا منصب سنبھالتے ہی سب سے پہلے ہمارے گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 1 کا دورہ فرمایا۔
​ان کی اس خوبصورت پہل اور آمد پر اسکول انتظامیہ اور تمام اساتذہ کرام نے ان کا پرجوش اور پرخلوص استقبال کیا۔ محترم پرنسپل صاحب نے اساتذہ اور بچوں سے ملاقات کی اور ہمارے ساتھ یادگاری تصاویر بھی بنوائیں، جس کے بعد وہ اپنے اسکول تشریف لے گئے۔
​پرائمری اسکول کی بنیاد پر قائم اس تعلیمی رشتے اور ان کی اس محبت بھرے قدم پر ہم محترم پرنسپل صاحب کے تہہِ دل سے ممنون و مشکور ہیں۔ ہمیں قوی امید ہے کہ ان کی قیادت میں ہمارے دونوں اسکولوں کے درمیان باہمی تعاون، تعلیمی ہم آہنگی اور مثبت ماحول مزید مضبوط ہوگا۔
​ہم محترم پرنسپل صاحب کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے تعلیمی سفر میں کامیابی و کامرانی کے لیے دعا گو ہیں۔ 💐🤲
Kifayat Ullah
Manzoor Malik

Respected teacher sir Muhammad Shakeel
07/09/2026

Respected teacher sir Muhammad Shakeel

Respected sir Muhammad Irfan shb
04/09/2026

Respected sir Muhammad Irfan shb

محترم استاذ ڈاکٹر اعجاز احمد صاحب Muhammad Aliyan Ali Khan
01/09/2026

محترم استاذ ڈاکٹر اعجاز احمد صاحب

Muhammad Aliyan Ali Khan

Respect teacher Alamgir Khan
01/09/2026

Respect teacher Alamgir Khan

استاذ محترم سر Kifayat Ullah صاحب
31/08/2026

استاذ محترم سر Kifayat Ullah صاحب

ہمارے قابل فخر استاذ محترم سر Manzoor Malik صاحب
31/08/2026

ہمارے قابل فخر استاذ محترم سر Manzoor Malik صاحب

اطلاع عام تمام طلباء و طالبات اور انکے سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ ان شاءاللہ کل بروز منگل بتاریخ یکم ستمبر 2026 کو اسکو...
31/08/2026

اطلاع عام
تمام طلباء و طالبات اور انکے سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ ان شاءاللہ کل بروز منگل بتاریخ یکم ستمبر 2026 کو اسکول کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اسکول کھل جائے گا ۔اپنے نونہالوں کو اپنی یونیفارم اور ٹوپی کے ساتھ سکول میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے بھیجیں تاکہ بغیر کسی دیر کے بچوں کی تعلیم و تربیت جاری و ساری ہو سکے ۔
آپکے تعاون کے ممنون و مشکور رہیں گے۔
اسکول کے اوقات کار
7:30سے 12:40 تک ۔
ہیڈ ماسٹر منظور احمد و جملہ سٹاف

11/06/2026

سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں ہمارے ادارے کے نھنے سے طالب کی کرپشن پر ولولہ انگیز تقریر ۔
محمد انس رمضان جماعت چہارم

Address

Ramak Tehsil Paroa District D I Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School No;1 Ramak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Primary School No;1 Ramak:

Shortcuts

Share

Category