ارد و کے پہلے شاعر امیر خسرو
طوطی ہند. امیر خسرو
اردو کی پہلی کتاب. سب رس
اردو کے پہلے رباعی گو. ملاوجہی
پہلے نوبل انعام یافتہ. رابندر ناتھ ٹیکور
اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو نظم کے پہلے شاعر. . نظیر اکبر آبادی
پہلے صاحب دیوان شاعر قلی قطب
پہلی صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو کے پہلے مورخ رام بابو سکینہ
اردو کا پہلا ناول. مراۃالعروس
اردو کا پہلا فسانہ. سوزوطن
اردو کے پہلےہندو شاعر. نام دیو
اردو کی طویل ترین نظم. مدوجزر اسلام
دنیا کی طویل ترین نظم. مہا بھارت
اردو کا پہلا اخبار. جام جہاں نما
پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو. فضلی
اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد
اردو کے پہلےافسانہ نگار پریم چند
اردو کا پہلا ڈرامہ. اندرسبھا
پہلے پنجابی. شاعر. بابافرید گنج شکر
پشتو کے پہلے شاعر. امیر کروڑ
پاکستان کی پہلی شاعرہ. ادا جعفری
اردو کے پہلے ہجو گو. رفیع الدین
اردو کے پہلے صوفی شاعر. خواجہ میر درد
بچوں کے پہلےاردو شاعر. اسماعیل میرٹھی
اردو کے پہلے مضمون نگار. سر سید احمد خان
اردو کے پہلے انشائیہ نگار سر سید احمد خان
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار. امانت لکھنوی
شعارکے حوالےسے چند معلومات
1۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو
2۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ
3۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد
4۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)
5۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند
6۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)
7۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا
8۔ پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان
9۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش
10۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب (عود ہندی)
11۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ
12۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی
13۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی (اندر سبھا)
14۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی
15۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی
16۔ شاعر انقلاب + شاعر اعظم ۔ جوش ملیح آبادی
17۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری
18۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال
19۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری
20۔ تاریخی ناول۔ نسیم حجازی
21۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب
22۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی
23۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری
24۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو
25۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی (مقدمہ شعر و شاعری )
26۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر
27۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق
28۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ
29۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا
30۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز
32۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال
33۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر
34۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے
35۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا
36۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری
37۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی
38۔ اردو کی ترویج، انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا
39۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج
40۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832
41۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی
42۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد
43۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد
44۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی
45۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786
46۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790
47۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات
48۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض
49۔ دست صبا ۔ فیض
50۔ نقش فریادی۔ فیض
51۔ غبار ایام۔ فیض
52۔ دست تہہ سنگ ۔ فیض
53۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ
54۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر
55۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر
56۔ روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن
57۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام
58۔ بازار حسن۔ پریم چند
59۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور
60۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین
61۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ
62۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری
63۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان
64۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ
65۔ ڈرامہ، اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید
66۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج
67۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936
68۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم
69۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر
70۔ رباعی ۔ چار مصرعے
71۔ مخمس ۔ جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں
72۔ مسدس ۔ نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے
73۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم
74۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی باتیں
75۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا
76۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان
Online Al Naseer Tuition Academy KEK
The main aim of this page is to convey my knowledge to everybody.
17/11/2023
Ancient Civilizations - One Paper MCQs
08/11/2023
1۔ شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کب پیدا ہوئے؟
جواب: 09 نومبر 1877ء
2۔ علامہ محمد اقبال کب فوت ہوئے، تاریخ بتائیں؟
جواب: 21 اپریل 1938
3 علامہ کے دو یورپی اساتذہ کے نام لکھیے؟
جواب:
1۔ اے بی براون
2۔ سر ٹامس آرنلڈ
4۔ اقبال کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟
جواب: کریم بی بی
5۔ جاوید نامہ کا سال اشاعت کیا ہے؟
جواب: 1932
6۔ بانگ درا کب شائع ہوئی؟
جواب: 1924
7۔ بانگ درا کی پہلی نظم کا عنوان کیا ہے؟
جواب: ہمالہ
8۔ علامہ اقبال کس ہندوستانی ریاست میں بغرض علاج گئے تھے؟
جواب: دہلی
9۔ اقبال کس ریاست کے جج بننا چاہتے تھے؟
جواب: حیدرآباد
10۔ اقبال کس ریاست کے مشیر تھے؟
جواب: بہاولپور
11۔ کس مضمون میں ماسٹر کیا؟
جواب: فلسفہ
12۔ علم الاقتصاد کب شائع ہوئی؟
جواب: 1903
13۔ زبور عجم کب شائع ہوئی؟
جواب: 1927
14۔ لیجیسلیٹو کونسل کی ممبر کب بنے؟
جواب: 1926
15۔ ضرب کلیم کب شائع ہوئی؟
جواب: 1936
16۔ اسرار خودی کب شائع ہوئی؟
جواب 1915
17۔ پیام مشرق کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے؟
جواب 1922 فارسی
18۔ رموز بے خودی کب شائع ہوئی؟
جواب: 1918
19۔ بال جبریل کب شائع ہوئی کس زبان میں ہے؟
جواب: 1935 اردو
20: ارمغان حجاز کب شائع ہوئی؟
جواب: 1938
21۔ اقبال کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب: شیخ نور محمد
22۔ اقبال نے کس ہونیورسٹی سے PhD کی ڈگری لی؟
جواب: میونخ یونیورسٹی
23۔ اقبال فلسطین کس وجہ سے گئے تھے؟
جواب: موتمر عالم اسلامی کے اجلاس میں شرکت کے لیے
24۔ اقبال کے خطبات کس نام سے شائع ہوئے؟
جواب: RECONSTRUCTION OF RELIGIOUS THOUGHTS IN ISLAM
25۔ زندہ رود کس کی کتاب ہے؟
جواب: جاوید اقبال
26۔ نظم طلوع اسلام کس مجموعے میں شامل ہے؟
جواب: بانگ درا
27۔ اقبال نے پیام مشرق کو کس کے نام کیا؟
جواب: امیر امان اللہ فرمانروا افغانستان
28۔ اقبال کے دادا کا نام کیا تھا؟
جواب: شیخ محمد رفیق
29۔ اقبال کی والدہ کا نام کیا تھا؟
جواب: امام بی بی
30 اقبال کی آخری نظم کون سی تھی؟
جواب: حضرت انسان
31 ان پڑھ فلسفی کسے کہا جاتا تھا؟
جواب: شیخ نور محمد
32۔ اقبال اور فیض کے مشترک استاد کون تھے؟
جواب: میر حسن
33۔ شاعری میں اقبال کے استاد کون تھے؟
جواب: مرزا داغ دہلوی
34۔ اقبال کو سر عبدالقادر نے کس شاعر کا دوسرا جنم قرار دیا؟
جواب: غالب
35۔ اقبال لندن کتنی مرتبہ تشریف لے گئے تھے؟
جواب: دو دفعہ
36۔ اقبال نے ہسپانیہ میں کون سی طویل نظم لکھی تھی؟
جواب: مسجد قرطبہ
37۔ اقبال کے بڑے بیٹے کا نام کیا تھا؟
جواب: آفتاب اقبال
38: یورپ جانے سے پہلے کس بزرگ کے دربار پر حاضری دی؟
جواب: نظام الدین اولیا
39۔ کس بزرگ شاعر کو اقبالنے تنقید کا نشانہ بنایا؟
جواب: حافظ شیرازی
40 اقبال نے کس کو مجذوب فرنگی کہا؟
جواب: نطشے
41۔ بانگ درا میں اقبال نے کس صحابی کا ذکر کیا؟
جواب: حضرت ابو بکر صدیق
42۔ اقبال نے کس مغل بادشاہ کو اسلامی ترکش کا آخری تیر کہا؟
جواب: بہادر شاہ ظفر
43۔ اقبال کا مرشد کون تھا؟
جواب: مولانا رومی
44۔ اقبال نے کس کتاب کو ڈیوئن کامیڈی کہا؟
جواب: جاوید نامہ
45۔ اقبال کو حکیم حیات کا لقب کس نے دیا؟
جواب: گوئٹے
46۔ مثنوی مسافر کس سفر کی یادگار ہے؟
جواب: افغانستان
47۔ اقبال نے کس بادشاہ کی اقتدا میں نماز پڑھی؟
جواب: امیر امان اللہ خان
48۔ نظم طلوع اسلام کس اسلامی ملک کی جنگی فتوحات کے پس منظر میں لکھی گئی؟
جواب: ترک عثمانیہ
49۔ مسجد قرطبہ کس دریا کے کنارے واقع ہے؟
جواب: دریائے کبیر
50۔ اقبال نے مسجد قرطبہ میں کون سی نظم لکھی؟
جواب: دعا
بل گیٹس ایک سال میں 50 کے قریب کتابیں پڑھتے ہیں۔
ایلن مسک اپنے بھائی کے مطابق دن میں دو کتابیں پڑھتے ہیں۔ جب بھی کوئی اس سے پوچھتا ہے کہ اس نے راکٹ بنانا کیسے سیکھا تو وہ کہتا ہے، 'میں کتابیں پڑھتا ہوں۔
وارن بفیٹ روزانہ پانچ سے چھ گھنٹے پڑھنے میں صرف کرتے ہیں۔
اگر وہ لوگ جن کے پاس ایک دن میں بہت کچھ کرنا ہوتا ہے وہ پڑھنے کے لیے وقت نکالتے ہیں، مجھے یقین ہے کہ ہم بھی کر سکتے ہیں۔
پڑھنے کی عادت ڈالنے سے آپ کچھ نہیں کھوتے
18/10/2023
*The HEC requires qualified individuals Male and Female for ETC(Educational Testing Service) to work on call as part of Test administration staff .Test official will be engaged mostly on weekened Saturday and Sunday at district level.*
*Last Date 13 Nov 2023.*☝️☝️☝️
01/10/2023
*21 ہزار سے زائد سرکاری اساتذہ کی بھرتی الیکشن تک زیر التواء.*
*AIOU Admission Autumn 2023* last date
*17 October 2023*
B.A Program,
B.Com Program ,
B.S 4Years Program ,
B.S 2.5 Year Program , B.ED ( 1.5, 2.5 , 4 ) Years Program ,
BBA Program ,
PGD Diploma ,
Certificate Program
NOTE
*Continue Students*
_Can be register till 25/10/2023 without late fees_
کل بروز پیر 2 اکتوبر سے پرائمری سکولوں کی حاضری 8:30 جبکہ چھٹی 1:30 پر ہوگی۔ ہائی اور مڈل سکول حاضری ٹائم 08:15 حاضری جبکہ چھٹی 02:20 پر ہوگی۔
ہائیر سیکنڈری حاضری 08:15 جبکہ چھٹی 1:00 بجے ہوگی۔
جمعہ کے دن بریک اگر نہیں ہوتی تو چھٹی 11:50 اور اگر بریک ہوتی ہے تو 12:25 پر ہوگی۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا
01/10/2023
DEO(Female) DIKhan
19/02/2022
Today SST PHY/MATH MCQS
1. Govt consist of ___ pillars.
2. Arsh ki mutazad ___
3. She , herself message to the management , herself is _____ pronoun
4. Coordinate axis intersect at _____ angle
5. Force component x , y are equal at ___ angle
6. Sula hudibya m quraish makka ny kis suhabi ko rok liya tha
7. Pakistan m Aabnoshi nizaam k tareeqy__
8. Quran majeed ko talaffuz sy parhny k ilam ko ____ kaha jata hai
9. Twister circle when covered kilometer distance is known is ___
10. Torque of fan when moment arm is 5m
11. HCF of 54 , 288 , 360
12. Best heat conductor ___
13. Young modulus unit ___
14. Deteriorate means ____
15. Several is ____ adjective
16. When 2 masses are dbld the force will be ____
17. Kharamaa kharamaa ki meaning
18. Gravity at equator ____
19. Current is 300mA and voltage is 1.5v find resistance
20. Power of lense?? when focal length is 8cm
21. Quran majeed m pehla sajda knsy soorat m hai ___
22. Image formed by concave lense will be __
23. Real name of Muhammad bin qasim __
24. When a,b,c are real then the roots of quadratic eqn will be ___
25. Nimaz e Eiden ___ hai
26. Khushki ka janwar __ ko kaha jata hai
27. When da velocity is 10m/s and after 4 sec velocity is 15m/s , find acceleration
28. 60% of 50
29. Which one is vetor quantity (velocity)
30. In parallelogram opposite sides are __
06/02/2022
Etea previous test
Click here to claim your Sponsored Listing.