بارش کے لیے
دعا، نماز استسقاء ، کرفیو
Muhammad Yaqub Babar
DISTRICT PRESIDENT ALL TEACHERS ASSOCIATION DERA ISMAIL KHAN
09/05/2024
10/04/2024
تمام دوستوں کو دل
عید مبارک
ینگ ٹیچرز ہمارا اثاثہ ہیں، ان پر لاٹھی چارج افسوس ناک ہے جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں
ڈئر اساتذہ کرام، ہیڈ ماسڑ ، پرنسپل صاحبان ، اسلام وعلیکم ،
جیسے کہ میٹرک امتحانات مارچ میں کرانے کا فیصلہ ہوا ہے تو اس کا تجزیہ کرتے ہیں، ڈئر نقل ، کرپشن وغیرہ کو ماہ مقدس کی حرمت کے ساتھ ایک غیر منطقی انداز سے نہیں جوڑنا چاہیے بلکہ اداروں اور سسٹم کو درست سمت میں چلانے پر اواز بلند کرنی چاہیے ، لیکن میرا موضوع بحث یہ نہیں، بلکہ اس سسٹم کا مرکزی کردار بچہ ہے، جس کو ضمنی معروضات کی بنیاد پر تختہ مشق بنایا جا رہا ہے ، ایک تعمیری پریکٹیکل سوچ کے ساتھ دیکھیں کہ ایک بچہ جو پڑھتا ہے اور گھر کی ذمہ داری بھی کسی نا کسی شکل میں اٹھاتا ہے وہ 3,4 بجے روزہ کے لئے اٹھے گا اور نماز کے بعد تقریباً 7 بجے تک فارغ ہو گا پھر کسی کا سکول نزدیک ہے اور کسی کا دور تو امتحانی سنڑ کی طرف بھاگے گا پیپر کے مشکل مرحلے کے بعد نماز اور پھر انسانی تقاضہ کجھ نیند پھر عصر کی نماز اور افطاری کی تیاری اس کے بعد تراویح اور کچھ بچے حافظ قرآن ہوتے ہیں جنہوں نے تراویح خود پڑھانی ہے ، اس کے ساتھ کچھ بچےرمضان میں معاش کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں ان کے بارے بھی سوچنا ہو گا ان حالات میں روزوں کی تھکان کو بھی شامل کر لیں تو ڈئر امتحانات کو اگے کرنا کوئی ںڑی بات نہیں ہاں مارکنگ اور رزلٹ کو جلدی نکال کر اگلے سیشن کو وقت پر شروع کیا جا سکتا ہے ڈئیر اس پر ایک مثبت بحث کی ضرورت ہے
08/12/2023
محمد یونس ترین میرے چی پی ایس بستی ترین کے ہیڈ ماسٹر اور سابقہ اے ایس ڈی او مندھرا بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ کل بروز منگل 11بجے دن کچہری مسجد میں ادا کیا جائے گا ، اللہ عزوجل ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
مخمور قلندری
وائس چانسلر صاحب فوری ایکشن لیں ورنہ تاریخ اپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
29111