Junior Doctor

Junior Doctor We are here to provide u medical lectures,Mcqs,Notes,Memes etc..

Please donate as much as you can!!.verified case..
06/08/2025

Please donate as much as you can!!.
verified case..

Aik sister ke faryad!
12/10/2024

Aik sister ke faryad!

The Untold Suffering of Pashtun Lives Over the Years!
12/10/2024

The Untold Suffering of Pashtun Lives Over the Years!

Mention event Organizers😁
02/07/2023

Mention event Organizers😁

ہزاروں ڈاکٹرز کی استاد، گائناکالوجی میں جن کا 20 سال سے زائد تجربہ ہو اور جن کی قابلیت ملکی سطح پر نقش ہو۔۔  اس پر کرپشن...
03/06/2023

ہزاروں ڈاکٹرز کی استاد، گائناکالوجی میں جن کا 20 سال سے زائد تجربہ ہو اور جن کی قابلیت ملکی سطح پر نقش ہو۔۔ اس پر کرپشن کے بے سر و پا الزامات وہ بھی ایک میٹرک زدہ بی او جی چیرمین کی طرف سے جسکی واحد قابلیت علی امین کے بنگلے میں لائٹیں لگانے کی ہو۔۔۔ یہ وائٹ کوٹ کی عزت کو داغدار کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔۔۔
ایک کامیاب پریکٹیشنر جس نے بطور ڈین کالج کے تمام فنکشنز اپنی ذاتی خرچے سے پورے کئے ہو اس پر مالی بے ضابطگی کا الزام ایک تہمت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔
ویسے تو ڈین صاحبہ نے کافی گستاخیاں کی ہیں چیئرمین صاحب کے شان اقدس میں جیسے کالج جم سے انکی ذاتی استعمال کے لئے چرائے گئے ٹریڈ_مل کی واپسی، کالج کے فیصلوں میں دخل اندازی سے ممانعت۔۔ پر ڈین صاحبہ کی حالیہ گستاخی یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے بھوکے ننگے بی او جی ممبرز کو جیب خرچ کمانے کا موقع نہیں دیا اور دینٹل کالج کیلئے میرٹ پر ڈاکٹرز چنے نہیں تو انہوں نے تو ڈپلومہ والوں کو بھرتی کروا دینا تھا پیسے لیکر۔۔ اور پاکستان میں میرٹ پر چلنا سب سے بڑا گناہ ہے سو اسکی سزا سنائی گئی ہے اب انہیں۔۔

نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
اور کوئی جو چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کیلئے اب یہ نظم بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہے اور سگ آزاد

یہاں فرض ہم ڈاکٹروں پر آجاتا ۔۔ اگر ہم نے ایک کلاس فور لیول بندے کو یوں اپنے پروفیشن اور استاد کی بے عزتی کرنے دی تو کل ہم نے بھی یہی بھگتنا۔۔ بجائے ایک دوسرے کے پیر کھینچنے کے، ادارے پر ہوئے حملے کو ابھی سے پسپا کرنا ہوگا نہیں تو آگے نہ کوئی ڈین آزادی سے کام کر پائے گا کالج میں اور نہ ڈاکٹرز ہسپتالوں میں۔۔۔

Taking selfie with my Snake friend:::
23/12/2022

Taking selfie with my Snake friend:::



Me Vs 3rd year MBBS course😔
26/11/2022

Me Vs 3rd year MBBS course😔

Rizzi to babar!! Wo dekho pharosi Mumbai airport keliye nikal gaye🤣🤣🤣   😁
10/11/2022

Rizzi to babar!! Wo dekho pharosi Mumbai airport keliye nikal gaye🤣🤣🤣



😁

ہمارا خون بھی شامل ھے تزئین گلستان میں!!ہمیں بھی یاد کرلینا جب چمن میں بہار آجائے!!
09/11/2022

ہمارا خون بھی شامل ھے تزئین گلستان میں!!
ہمیں بھی یاد کرلینا جب چمن میں بہار آجائے!!

Ab koi final sy rok ky tho dikhaye💪💪
06/11/2022

Ab koi final sy rok ky tho dikhaye💪💪

ده ښکلي سوات نه په قلاره کينهپه  ښايستونو ئ  لمبي مه  بلوه!!!GOMAL MEDICAL COLLEGE STUDENTS CONDEMNED THE RECENTS TERROR...
14/10/2022

ده ښکلي سوات نه په قلاره کينه
په ښايستونو ئ لمبي مه بلوه!!!
GOMAL MEDICAL COLLEGE STUDENTS CONDEMNED THE RECENTS TERRORISTS ATTACK IN SWAT...




زما قاتل پہ ر نڑا ورز لکہ پیرے غائب شیماتہ د قام پہ واکدارانو کی سہ چل خکاری●سوات کی مونگ امن غواڑو💔
10/10/2022

زما قاتل پہ ر نڑا ورز لکہ پیرے غائب شی
ماتہ د قام پہ واکدارانو کی سہ چل خکاری
●سوات کی مونگ امن غواڑو💔


Address

Circular Road
Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junior Doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Junior Doctor:

Shortcuts

Share