The Message Education System School Barwand

The Message Education System School Barwand

Share

علم ایک لازوال دولت ہے

31/07/2024

۔
علاقے کے ساتھ تمام معزز مشران ، نوجونان، علماء اکرام کو دعوت دی جاتی ہیں کہ 3 اگست بروز ہفتہ ٹائم عصر5:00 بجے کو بروند تورغزائی میں کا افتتاحی پروگرام کا انعقاد ہوگا۔
جس میں آپ سب دوست اپنے دوستوں کے ہمراہ شرکت کر سکتے ہیں ۔
ہم اپکو ویلکم کہتے ہیں ۔

31/05/2024

🌹
وزیرستان سب ڈویژن سرویکئی علاقہ بروند میں پہلی بار پراویٹ سکول اینڈ کالج کا آغا ۔
انشاءاللہ 13 جون بروز جمعرات کو دی میسج ایجوکیشن سسٹم سکول کے اپگریڈیشن کا افتتاحی پروگرام کا انعقاد ہوگا ۔
جسمیں علاقے بھر کے تمام لوگوں سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں ۔

Photos from The Message Education System School Barwand's post 11/03/2024

🌹
دی میسج ایجوکیشن سسٹم سکول بروند اپر وزیرستان کے داخلے جاری ہیں ۔
پرنسپل عتیق الرحمن محسود

Mobile 0303 7683071

11/03/2024

🌹
دی میسج ایجوکیشن سسٹم سکول بروند اپر وزیرستان کے داخلے جاری ہیں ۔
پرنسپل عتیق الرحمن محسود
Mobile 0303 7683071

Photos from The Message Education System School Barwand's post 04/03/2023


دی میسج ایجوکیشن سسٹم ہائی سکول وزیرستان بروند 🌹
دوران Exam
کچھ دن بعد سکول میں سالانہ پروگرام ہوگا جس میں MNA علی وزیر کا وزیرستان بروند کے مقام پر ایک تاریخی استقبال کیا جائے گا۔

Photos from The Message Education System School Barwand's post 26/11/2022

دی میسج ایجوکیشن سسٹم سکول ضلع جنوبی وزیرستان علاقہ بروند

Photos from The Message Education System School Barwand's post 19/02/2022

دی میسج ایجوکیشن سسٹم سکول بروند ضلع جنوبی وزیرستان میں 2022 اور 2023 طلباء کا سالانہ داخلے جاری ہیں۔

Photos from The Message Education System School Barwand's post 15/02/2022
Photos from The Message Education System School Barwand's post 15/02/2022


دی میسج ایجوکیشن سسٹم سکول بروند جو کہ کوالیفایڈ سٹاف کے زیرنگرانی،تعلیمی ماحول اور ایجوکیشن کی ہر قسم سہولیات میسر ہیں اور علاقے کے بچوں کو تعلیم دینے میں بہت اہم قردار ادا کررہا ہے۔
جس میں غریب اور یتیم بچوں کیلیے خصوصی رعایت ہے۔
جس کے سیشن 2023_2022 کے داخلے جاری ہے نرسری ٹو دہم۔
آو ساتھ مل کر اپنے نسل کے مستقبل کو روشن بنایے۔۔۔

13/02/2022

دی میسج ایجوکیشن سسٹم سکول بروند ضلع ساؤتھ وزیرستان کے دو سٹوڈنٹس آرمی پبلک سکول جہلم میں داخلہ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دی میسج ایجوکیشن سسٹم کی تعلیم کے لئے کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
انشاءاللہ ہم کوشش کرتے ہے کہ وزیرستان سکول کے بچے علی تعلیم حاصل کریں ملک وقوم کی اچھی خدمت کریں۔

Photos from The Message Education System School Barwand's post 05/10/2021

دی میسج ایجوکیشن سکول بروند وزیرستان

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Barwand
Dera Ismail Khan