23/04/2024
مومینٹس سکولز محمد کیمپس فتح موڑ میں قومی ترانے کا ایک خوبصورت منظر
سیاسی ،کاروباری ،سماجی ،اور ،تعلیمی ،کاموں کے کیئے اس ?
یہ اور بات کہ دشمن ہوا ہے آج مگر
وہ میرا دوست تھا کل تک اسے برا نہ کہو
نہ جانے کونسی مجبوریوں کا قیدی ہے
جو ساتھ چھوڑ گیا ہے تو بے وفا نہ کہو
MOMENTOUS SCHOOL FATHA MORR STUDY TOUR
جش ملانہ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت ،، سردار عبدالغفورجان گنڈہ پور
اگر حق کا ساتھ دینا موت ہے تو قبول ہے ،، جس ملک کا قانون اندھا ہو جہاں حق کی بات کہنا جرم ہو تو مجرم ہیں ،،، سارا زمانہ مجرم ہے
تیرا خیال بہت دیر تک نہیں رہتا
کوئی ملال بہت دیر تک نہیں رہتا
اُداس کرتی ہے اکثر تمہاری یاد مجھے
مگر یہ حال بہت دیر تک نہیں رہتا
میں ریزہ ریزہ تو ہوتا ہوں ہر شکست کے بعد
مگر نڈھال بہت دیر تک نہیں رہتا
میں جانتا ہوں کہ سورج ہوں ڈوب جاؤں بھی تو
مجھے زوال بہت دیر تک نہیں رہتا
دوستوں کے ساتھ جی شارٹ پر ایک خوبصورت بیٹھک ،، اللّٰہ تعالیٰ میرے تمام دوستوں کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
افسوس ناک واقعہ ،،،، مستونگ دھماکے کی سی سی ٹی فوٹیج ،، اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہمارے مسلمان بھائیوں ،، اور ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے
آمین ثمہ آمین
Murshid
Khali ur Rehman qammar shaib