Pak Muslim School System

Pak Muslim School System Conceptual & Research - Based Education

21/03/2026
الحمدللہ!ہمارے اسکول نے پہلے ہی سال نہم جماعت کے بورڈ کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔نتیجہ: 100 فیصد یہ سب کچھ ص...
07/09/2025

الحمدللہ!
ہمارے اسکول نے پہلے ہی سال نہم جماعت کے بورڈ کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔
نتیجہ: 100 فیصد
یہ سب کچھ صرف ماہانہ 1500 روپے فیس میں اور بغیر کسی ٹیوشن یا اکیڈمی کے حاصل کیا گیا ہے۔
یہ کامیابیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ:
معیاری تعلیم بھاری فیسوں سے نہیں بلکہ محنتی اساتذہ اور مضبوط تعلیمی نظام سے ملتی ہے۔
ہمارا مقصد بچوں پر اضافی بوجھ ڈالنا نہیں بلکہ اسکول ہی کے اندر اعلیٰ تعلیم دینا ہے۔
والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی محنت ہی اصل کامیابی کی بنیاد ہے۔
ان شاء اللہ آئندہ سال ہم اس سے بھی بہتر نتائج دے کر دکھائیں گے۔
وہ تمام والدین جو بھاری فیسوں اور اکیڈمیوں کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، اپنے بچوں کو ہمارے ہاں داخل کرائیں۔
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہر بچے کو بہترین تعلیم اور بہترین تربیت فراہم کریں گے اور والدین کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیجیے۔شکریہ

Grab the opportunity
30/09/2024

Grab the opportunity

Address

Tank Road Bittani Abad Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Muslim School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category