PIMT D I KHAN

PIMT D I KHAN Education

Admissions open
08/08/2025

Admissions open

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ میں میل/فی میل متعدد آسامیاںجونیئر کلرک، لیب اسسٹنٹ، نائب قاصد، مالی،چوکیدار، سوئپر۔ آخری تاریخ  22 ...
08/08/2025

زرعی یونیورسٹی ڈیرہ میں میل/فی میل متعدد آسامیاں
جونیئر کلرک، لیب اسسٹنٹ، نائب قاصد، مالی،چوکیدار، سوئپر۔ آخری تاریخ 22 اگست

08/08/2025

رول نمبر سلپس

خیبر پختونخوا کے تمام پیرا میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز انسٹیٹیوٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈپلومہ کورس امتحان اگست 2025 کی رول نمبر سلپس ایف پی اے ایچ ایس ویب پورٹل پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں، جنہیں متعلقہ انسٹیٹیوٹس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی رول نمبر سلپس براہِ راست اپنے متعلقہ انسٹیٹیوٹ سے حاصل کریں۔

29/05/2025
SELECTION LIST OF MORNING MALE AND FEMALE..
27/02/2025

SELECTION LIST OF MORNING MALE AND FEMALE..

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع پشاور کے زیر انتظام ہسپتالوں میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں۔۔۔آن لائن درخواست فارم جمع ک...
22/02/2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع پشاور کے زیر انتظام ہسپتالوں میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں۔۔۔
آن لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 مارچ 2025
www.etea.edu.pk

نجی این جی او کو ہیلتھ پروجیکٹ کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔ہیلتھ پروجیکٹ درجہ ذیل اضلاع میں ہونگے۔۔۔با...
21/02/2025

نجی این جی او کو ہیلتھ پروجیکٹ کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
ہیلتھ پروجیکٹ درجہ ذیل اضلاع میں ہونگے۔۔۔
باجوڑ ، جنوبی وزیرستان لوئر ، لوئر کرم اور ڈی آئی خان
خواہشمند پیرامیڈیکس 10 مارچ 2025 تک درجہ ذیل ای میل پر اپنی سی وی بھیج دیں ۔۔
[email protected]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان آپر کے زیر انتظام ہسپتالوں میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔آن لائن درخواست ...
14/02/2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان آپر کے زیر انتظام ہسپتالوں میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
آن لائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 مارچ 2025
www.etea.edu.pk

ملازمت کے مواقعڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ضلع اورکزئی پی ایچ سی ٹیکنیشن ملٹی پرپز   30  سیٹیںپی ایچ سی ٹیکنیشن ایم سی ایچ  15  سی...
07/02/2025

ملازمت کے مواقع
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ضلع اورکزئی

پی ایچ سی ٹیکنیشن ملٹی پرپز 30 سیٹیں
پی ایچ سی ٹیکنیشن ایم سی ایچ 15 سیٹیں
سی ٹی انستھیزیا 06 سیٹیں
سی ٹی سرجیکل 04 سیٹیں
سی ٹی ریڈیالوجی 07 سیٹیں
سی ٹی کارڈیالوجی 01 سیٹیں
سی ٹی اسٹرلائزیشن 01 سیٹیں
سی ٹی پیتھالوجی 03 سیٹیں
سی ٹی فارمیسی 02 سیٹیں
سی ٹی ڈینٹل 01 سیٹیں
جونیئر کلرک 02 سیٹیں
آن لائن اپلائی: 10 تا 28 فروری 2025

𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐝𝐮𝐫𝐞:
07/02/2025

𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐝𝐮𝐫𝐞:

ہیلتھ سروسز اکیڈمی خیبر پختونخواہ نے گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹس میں 2 سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ میں داخلے کا اعلان کردیا ۔۔۔درخواس...
01/02/2025

ہیلتھ سروسز اکیڈمی خیبر پختونخواہ نے گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹس میں 2 سالہ پیرامیڈیکل ڈپلومہ میں داخلے کا اعلان کردیا ۔۔۔
درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 فروری 2025

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923362268785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PIMT D I KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share