23/04/2026
ماشاءاللہ
یہ خوبصورت پھول میں نے خود گملے میں لگایا تھا، اب اللہ کے فضل سے اچھی طرح اُگ گیا ہے اور بہت پیارا لگ رہا ہے۔
اگر کسی بھائی کو مدرسہ، بیٹھک یا سکول کے لیے ایسا پھول چاہیے ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیر
21/04/2026
23/03/2026