تقریباً پچھلے دو گھنٹوں سے اعظم آباد(بندر)کے پہاڑوں میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دی رہی ہیں۔تاہم اب تک کسی جانی ومالی نقصان کی معلومات نہیں۔اللہ تعالیٰ ھمارے علاقے کو آمن کا گہوارہ بنائے۔
Village Nandoor Update
امن، ترقی ، خوشحالی ، اتحاد و اتفاق
گاؤں نندور
داؤد ماسٹر (مرحوم) کی زوجہ،منصور اینڈ تیمور کی والدہ کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر6:00 قبرستان میں اداکیا جائے گا۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو
اللّٰہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ سمیت ہمارے پشتون خطے کو آمن،ترقی،خوشحالی کا گہوارہ بنائے آمین 🤲🏳️
Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dera Ismail Khan