31/05/2026
AL SHAHID ISLAMIC SCHOOL ABU SAMRA DIK
Al Shahid Islamic Public School Abu Samra was established in 2018 and it is a co-education institute.
31/05/2026
31/05/2026
الشاھد اسلامک سکول ابو ثمرہ کل سے ری اوپن ہو رہا ہے لہذہ تمام والدین کل سے اپنے بچوں کی سکول میں دوبارہ حاضری کو یقینی بنائیں۔
شکریہ ۔
پرنسپل محمد عبداللہ جمال
الشاھد اسلامک اسکول بو ثمرہ (ڈی آئی خان)
19/05/2026
کیمسٹری کلاس نہم کے پہلے چیپٹر کے تمام مختصر سوالات کے نوٹس۔ اس میں کل 49 سوالات ہیں جو SLO بیس پر تیار کئے گئے ہیں۔
اگر کسی اور سکول کے بچے کو بھی ضرورت ہوں تو واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ان سوالات کے جوابی نوٹس بھی حاصل کر سکتا ہے۔
Wa.me/03360990981
Prep class
English Rules
1.
"دا The " اور " دی The"
انگریزی کے جو الفاظ واؤلز (vowels) سے شروع ہ وتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ " دی " ہوگا۔
مثلا ً The Earth کو دی ارتھ بولیں گے اور The East کو دی ایسٹ۔
2.
جو جوالفاظ consonents سے شروع ہوتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ "دا " ہوگا
مثلا ً The West کو دا ویسٹ بولیں گے اور The Sky کو دا سکاۓ بولیں گے۔
3.
انگریزی حروف تہجی A,E,I,O,U کو واؤلز Vowels کہا جاتا ہے۔ اس کا تلفظ واول wawal نہیں ہے جو ہم میں سے اکثر بولتے ہیں۔
4.
واؤلز کے علاوہ بقیہ تمام حروف consonant کہلاتے
ہیں
10 Golden Rules on Spelling Correction in English Grammar
Rule 1: When the suffix “full” is added to a word, one “ I” is removed.
Faith + full = faithful
Use + full= useful
Rule 2: If the word to which the suffix “full” is added ends in “ll”, one “I” is removed from the word also.
Skill +full = skilful
Will + full= wilful
Rule 3: Words of two or three syllables ending in single vowel + single consonant double the final consonant if the last syllable is stressed.
Eg:
Permit + ed = permitted
Occur + ing =occurring
Control + ed =controlled
Begin + ing = beginning
Rule 4: Consonant ‘L’ is doubled in the words ending in single vowel + “I” before a suffix beginning with a vowel eg.
Signal + ing = signalling
Repel + ent = repellent
Quarrel + ed = quarrelled
Travel + er = traveller
Rule 5 : Words ending in silent “e”, drop the “e” before a suffix beginning with a voweleg.
Hope + ing = hoping
Live + ed = lived
Drive + er = driver
Tire + ing= tiring
Rule 6: If the suffix begins with a consonant “e” is not dropped e.g
Hope + full = hopeful
Sincere + ly= sincerely
But,
True + ly = truly
Nine + th = ninth
Argue + ment = argument
Rule 7: A final “y” following a consonant changes to “i” before a suffix except “ing”. Eg.
Carry + ed = carried
Happy + ly = happily
Marry + age = marriage
Beauty + full = beautiful
But,
Marry + ing = marrying
Carry + ing = carrying
Rule 8: A final “y” following a vowel does not change before a suffix. Eg:
Obey + ed = obeyed
Play + er = player
Pray + ed= prayed
Rule 9:
When the suffix “ous” is added to a word ending in “ce”, “e” is changed to “i”.
Space + ous= spacious
Vice + ous= vicious
Malice + ous = malicious
Grace + ous= gracious
Rule 10:
When the suffix “ing” is added to a word ending in “ie”, “ie” is changed to “y”.
Lie + ing= lying
Die + ing = dying
Tie + ing= tying...
#تعلیم
12/04/2026
بنوں بورڈ سالانہ امتخان 2026 نہم میتھس پیپر کو دیکھ کر واقعی افسوس ہوا۔ ایسا لگتا ہے کہ پیپر بنانے والے نے صرف کتاب سے سوال اٹھا کر ان کی ویلیوز تبدیل کردیں، مگر یہ زحمت بھی نہیں کی کہ پہلے خود سوال حل کر کے دیکھ لیتا کہ نتیجہ درست بھی نکلتا ہے یا نہیں۔جواب خوبصورت اور محتصر ارہا ہے یا پھر بے ڈھنگ سا جواب ارہا ہے،حل کرتے وقت جمع تفریق پاور وغیرہ اسان ہے یا پھر کیلکولیٹر کا سہارہ لینا پڑے گا،
پیپر بنانے والے کو شاید میتھس کے الف ب کا بھی نہیں پتہ ،
سوال نمبر 2 (جزو x) میں پوائنٹس تبدیل کیے گئے، مگر وہ اب Isosceles triangle بنتے ہی نہیں بلکہ Scalene triangle بن رہا ہے، اور اوپر سے طلبہ کو کہا جا رہا ہے کہ اسے Isosceles ثابت کریں۔ جب سوال ہی غلط ہو تو طالبعلم کیا کرے؟یہ جو اپ ثابت کروانے کا کہہ رہے ہو وہ ممکن ہی نہیں ہے
پیپر بنانے والے کو یہ معلوم نہیں کہ جب پوائنٹس چینج کریں گے تو لازمی طور پر Triangle پر بھی اثر پڑتا ہے،
اسی طرح سوال نمبر 2 کے جزو (ii)، (iii)، (iv) اور (v) میں ویلیوز اس انداز میں دی گئی ہیں کہ نہ صحیح simplification ہو رہی ہے اور نہ ہی کوئی خوبصورت اور معیاری جواب آ رہا ہے۔
جزو (ii) میں cube roots کے اندر ایسی ویلیوز دی گئی ہیں کہ مکمل کینسلیشن ممکن نہیں، صرف denominator میں 27 کو پاور کی صورت میں لکھ کر جزوی طور پر آسانی آتی ہے، باقی ویسے کا ویسا ہی رہ جاتا ہے۔
جزو (iii) میں logarithm کی ویلیوز ایسی دی گئی ہیں کہ کیلکولیٹر کے بغیر حل ممکن نہیں، جبکہ میں نے نہم جماعت کے میتھس میں کسی جگہ بھی کیلکولیٹر کی ضرورت محسوس نہیں کی،
جزو (iv) میں بھی صرف ایک جگہ کینسلیشن ہو رہی ہے اور اخر میں ایک بے ڈھنگ سا جواب اجاتا ہے،
اسطرح جزو نمبر5 میں میں x کی قیمت ایسی دی گئی کہsurd شکل میں ایک لمبا چوڑا جواب ایا،۔یار x کی ویلی ٹھیک ہے کتاب والی نہیں ہونی چاہئے مگر ایسی ویلیو ہونی چاہیئے کہ جمع ،تفریق اور مربع لے کر ایک خوبصورت مختصر سا جواب ائے،
اصل مسئلہ یہ ہے کہ صرف ویلیوز بدلنے کو پیپر سیٹنگ سمجھ لیا گیا ہے، جبکہ اصل کام یہ ہوتا ہے کہ سوال کو اس طرح ڈیزائن کیا جائے کہ وہ لاجیکل بھی ہو، حل بھی ہو سکے اور طالبعلم کی سمجھ کو بھی صحیح انداز میں جانچے۔
کم از کم جزونمبر10 جس سٹوڈنٹ نے بھی حل کیا ہے وہ جس انداز میں بھی ہے انکو اس سوال کے پورے مارکس ملنے چاہیئے،
پیپر بنانے والے سے بھی گزارش ہے کہ ائندہ سے پیپر بناتے ہوئے ویلیو چینج کرنے کے بعد سوال کم از کم ایک دفعہ خود حل کرلیا کرو تاکہ ویلیوز کی درستگی،،جمع تفریق کی کوالٹی اور جواب کی خوبصورتی اور بد صورتی کا اندازہ تو ہوسکے،مجھے تو بدصورت کوئی بھی چیز پسند نہیں ہے چاہے وہ جاندار ہو یا بے جان ہو یا کوئی کنسیپٹ ہو،
بدصورت اور لمبا چوڑا بے ڈھنگ جواب ارہا ہے تو ویلیوز چینج کرلو
29/03/2026
Class 6th position holders
28/03/2026
Class 7th position holders
Annual Exam 2026
27/03/2026
6th کلاس پوزیشن ہولڈرز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan