Dikhan,Tank, Lakki marwat

Dikhan,Tank, Lakki marwat

Share

Dikhan,Tank and Lakki marwat information

17/04/2026

"طالبان رجم اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، اہم سرغنہ کے ہوشربا انکشافات
فتنہ الخوارج میں پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کی وجہ سے شامل ہوا، خارجی عامر سہیل"
Pakistan Zindabad

15/04/2026

BISE Bannu: Extension in Date of Online Admissions of HSSC Annual-I 2026.

18/03/2026

Aslamo Alaikum l

Photos from Dikhan,Tank, Lakki marwat's post 13/03/2026

لکی مروت دھماکے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 7 ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 7 ہوگئی، دھماکے میں زخمی کانسٹیبل بھی شہید ہوگیا۔

ڈی پی او کے مطابق دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید ہوئے تھے۔

Photos from Dikhan,Tank, Lakki marwat's post 12/03/2026

لکی مروت :تختی خیل کے علاقے شیخ نیازی کورونہ میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی۔
لکی مروت: تختی خیل کے علاقے شیخ نیازی کورونہ میں فتنہ الخوارج دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر لکی مروت پولیس، تختی خیل امن کمیٹی اور اہل علاقہ نے مشترکہ طور پر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چار دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ باقی دہشتگرد اپنی، موٹرسائیکلیں ،دیگر سامان اور ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق تختی خیل کے علاقے شیخ نیازی کورونہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی آر پی او بنوں ریجن سجاد خان کے احکامات پر ڈی پی او لکی مروت نزیرخان کی قیادت میں ایس پی انوسٹی گیشن مراد خان ،ڈی ایس پی نورنگ سعید خان، ایس ایچ او نورنگ عصمت اللہ نیازی سمیت لکی مروت پولیس، تختی خیل امن کمیٹی،سی ٹی ڈی، البرق فورس، ایلیٹ فورس، اے پی سیز اور بھاری پولیس نفری فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پولیس اور تختی خیل امن کمیٹی کے رضاکاروں کا دہشتگردوں کے ساتھ گھنٹوں تک شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس میں چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پولیس فورس اور امن کمیٹی کے نوجوانوں نے جوانمردی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر مقابلہ کیا۔
شدید فائرنگ کے مقابلے کے نتیجے میں چار دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ باقی دہشتگرد اپنے ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
پولیس اور امن کمیٹی کے رضاکاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کردیے جہاں بارودی مواد اور دیگر جنگی سازوسامان موجود تھا۔
پولیس نے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا۔اپریشن میں دہشتگردوں کو شدید جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ،

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے لکی مروت پولیس، تختی خیل امن کمیٹی اور مقامی عوام کی جرات اور بہادری کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ آئی جی پی نےکہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس فرنٹ لائن فورس کا کردار ادا کر رہی ہے اور عوام کے تعاون سے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا جا رہا ہے۔ آئی جی پی نے کہا کہ لکی مروت پولیس اور مقامی لوگوں نے جس بہادری

12/03/2026

نیتن الحمدللہ جہنم واصل پیوٹن کی طرف سے X پر کنفرمیشن پیغام🤲

12/03/2026
12/03/2026

عالمی اسلام کو کروڑں لاکھوں مبارکیں ہزاروں فلسطینوں کا قاتل وقت کا فرعون ہلاک ہوچکاہی آج See more

Photos from Dikhan,Tank, Lakki marwat's post 12/03/2026

لکی مروت؛
تختی خیل میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ٬ فائرنگ کے تبادلے میں جانی نقصانات کا خدشہ۔ ذرائع

12/03/2026

🔴📢👇
تختی خیل قوم اور لکی مروت پولیس امن کمیٹی سمیت پوری مروت قوم نے تختی خیل علاقوں اور گرد و نواح میں تورمخو کے کرائے کے قاتلان فسادیان اور درندگان #دہشتگردوں کے خلاف شروع کیا ہے۔

جاری ہے، متعدد دہشتگردوں کو مردار کرنے اور پانچ دہشتگردوں کو زندہ گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں۔

انعام چئیرمین کا اس گرینڈ آپریشن کے حوالے سے پوری پشتون قوم بالخصوص مروت قوم کے نام ایمرجنسی پیغام!!!

04/02/2025

Join paf as commission officer

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
WAHABKING