27/05/2026
تمام مسلمانانِ عالم کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں!
خداوندِ متعال سے دعا ہے کہ امتِ مسلمہ کو امن کی بہاریں نصیب ہوں۔ اہلِ ایمان جہاں کہیں بھی مصائب کا شکار ہیں، اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے تمام تر مشکلات و پریشانیاں دور فرمائے!
آمین۔