Pharmacy Unity Gomal University Dikhan

Pharmacy Unity Gomal University Dikhan

Share

Fight For The Rights Of Students

Photos from Pharmacy Unity Gomal University Dikhan 's post 02/11/2022

آج گومل یونیورسٹی فیکلٹی اف فارمسی کے ایم پل پی ایچ ڈی سکالرز اور فائنل پروف بشمول تمام فارمسی سٹوڈنٹ کا ایک گرینڈ میٹنگ منعقد کیا گیا جس کا ایجنڈا کیٹگری بی (Diploma)جس کو گومل فیکلٹی اف فارمسی میں لانچ کر رہے ہیں پر بخث و مباحثہ ہوا ۔
اکثریت رائے سے یہ اتفاق کیا گیا کہ ہم کسی بھی صورت میں اپنی مادرہ علمی میں اس ناسور کو نہیں چھوڑے گے ۔یہ ہمارے حق پر ڈاکہ ہے اور ہم کبھی بھی ایسا ہونے نہیں دیں گے ۔
مختلف نکات پر بات چیت کے بعد یہ طے ہوا کہ ایک کمیٹی بنائی گئ جس میں تقریبا ہر کلاس کے بندوں کو شامل کیا گیا ۔
2۔اس ناسور کو ختم کرنے کے لئے سب نے بااتفاق یہ فیصلہ کیا کہ یہ ہمیں نامنظور ہے ۔
از طرف ؛فارمسی یونیٹی گومل یونیورسٹی ڈی ائی خان ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gomal Dikhan
Dera Ismail Khan