26/01/2026
السلام علیکم!
ان شاء اللہ امکان ہے کہ
F.Sc Annual-II 2025
رزلٹ 2 فروری تک آ جائے،
اور اگر 2 تک نہ آیا تو زیادہ سے زیادہ 5 فروری تک کنفرم آ جائے گا۔
براہِ کرم پیج میں موجود رہیں۔
جیسے ہی کنفرم ڈیٹ کرتے ہیں، فوراً شیئر کر دی جائے گی۔
BISE Dikhan info
25/01/2026
Admission notification for 1st year and 2nd year Annual exam 2026
23/01/2026
ای مارکنگ و کلسٹر سسٹم امتحان !
ڈی آئی خان تعلیمی بورڈ کی جانب سے آگاہی سیشن کا انعقاد
21/01/2026
السلام علیکم پیارے اسٹوڈنٹس!
کافی اسٹوڈنٹس پوچھ رہے ہیں کہ F.Sc Annual-II (Supplement/Improvement) کا رزلٹ کب آئے گا؟
توقع ہے کہ رزلٹ یا تو اس مہینے کے آخر ہفتہ تک جاری ہو جائے،
یا امکان ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں بورڈ کی طرف سے اعلان ہو۔
جیسے ہی بورڈ کی آفیشل تاریخ جاری ہوگی،
ہم آپ کو فوراً اسی پیج پر آگاہ کر دیں گے۔
20/01/2026
نہم کلاس میں بطور ریگیولر داخلہ کیلیے انرولمنٹ کی تاریخ 31 جنیوری تک بڑھا دی گئی ہے۔ جسکی فیس 7000 ہزار روپے ہے۔
20/01/2026
السلام علیکم پیارے اسٹوڈنٹس!
کافی اسٹوڈنٹس پوچھ رہے ہیں کہ F.Sc Annual-II (Supplement/Improvement) کا رزلٹ کب آئے گا؟
توقع ہے کہ رزلٹ یا تو اس مہینے کے آخر ہفتہ تک جاری ہو جائے،
یا امکان ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں بورڈ کی طرف سے اعلان ہو۔
جیسے ہی بورڈ کی آفیشل تاریخ جاری ہوگی،
ہم آپ کو فوراً اسی چینل پر آگاہ کر دیں گے۔
20/01/2026
Admission notification for 1st year and 2nd year Annual exam 2026