25/01/2019
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
😊
ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑدی ہیں۔ ہم نہیں جانتے کہ ایک مسکراہٹ۔۔۔ایک درگزر۔ ہمدردی کاایک کلمہ۔ مہربانی کا ایک عمل کبھی چھوٹا نہیں ہوتا۔ یہ عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہے جو مدتوں نہیں بھلایا جاتا۔۔۔۔!