08/01/2026
پی ٹی آئی کو چاہیے کہ دہشتگرد TTP سے اپنے اتحاد کا اعلان کردے، کل ایک پروگرام میں شفیع جان TTP کیخلاف کچھ بول نہیں سکا، ایسا لگتا ہے PTI اور TTP کا آپس میں کوئی معاہدہ ہے۔ عمران نیازی بھی دہشتگردوں کے دفاتر کا کہتا رہا ہے، اب PTI اپنے صوبے میں دفاتر کھول کر دے دے۔ دہشتگردی ختم کرنے کیلئے PTI کے پاس خود بھی کوئی پلان نہیں، دہشتگردوں نے ہمیشہ مذاکرات سے فائدہ ہی اٹھایا ہے,عمر چیمہ