𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙈0𝙙𝙚𝙡 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝘽𝙖𝙨𝙩𝙞 𝙒𝙖𝙞𝙣𝙨 𝙬𝙖𝙡𝙖

  • Home
  • Pakistan
  • Dera Ghazi Khan
  • 𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙈0𝙙𝙚𝙡 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝘽𝙖𝙨𝙩𝙞 𝙒𝙖𝙞𝙣𝙨 𝙬𝙖𝙡𝙖

𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙈0𝙙𝙚𝙡 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝘽𝙖𝙨𝙩𝙞 𝙒𝙖𝙞𝙣𝙨 𝙬𝙖𝙡𝙖 𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙈0𝙙𝙚𝙡 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝘽𝙖𝙨𝙩𝙞 𝙒𝙖𝙞𝙣𝙨 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙄𝙣𝙨𝙩𝙞𝙩𝙪𝙩𝙚

شکریہ بھائی جان اسلامک ماڈل سکول بستی ونیس والا پل23 نواں جنوبی
04/06/2026

شکریہ بھائی جان
اسلامک ماڈل سکول بستی ونیس والا پل23 نواں جنوبی

اسلامک ماڈل سکول وینس والا،نواں جنوبی

ننھے بچوں کی جدائی کا غم شاید دنیا کا سب سے بڑا درد ہے۔ معصوم بیٹوں اور بیٹیوں کو کھو دینا کسی بھی ماں باپ کے لیے ناقابل...
07/05/2026

ننھے بچوں کی جدائی کا غم شاید دنیا کا سب سے بڑا درد ہے۔ معصوم بیٹوں اور بیٹیوں کو کھو دینا کسی بھی ماں باپ کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہوتا ہے۔ آج ڈیرہ غازی خان پر واقعی ایک بہت افسوسناک اور سیاہ دن ہے۔
اللہ پاک ان معصوم بچوں کو جنت کے پھول بنائے، اور غمزدہ والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
جُو بچے اور اساتذہ زخمی ہیں انکو اللّٰہ پاک جلد صحت یاب کرے۔


پڑھو پنجاب۔                        بڑھو پنجاب خزاں کے سوکھے ہوئے پتے تمہیں کچھ نہ دے سکیں گے گر بہار چاہتے ہو تو ہمارے پ...
19/02/2026

پڑھو پنجاب۔ بڑھو پنجاب
خزاں کے سوکھے ہوئے پتے تمہیں
کچھ نہ دے سکیں گے
گر بہار چاہتے ہو تو ہمارے پاس لاؤ

سکول انسٹرکٹر انجینئر احمد علی ونیس کی سکول آمد پریڈ میں بچوں کی تعلیم و تربیت پر زور دیا بچوں سے شفقت کا اظہار کیا

Allahmdullah Islamic in white stuff 🤍
27/01/2026

Allahmdullah
Islamic in white stuff 🤍

الحمدللہ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول میں بچوں کا پہلا دن نرسری اور پریپ کلاس کے بچوں کے لیے نۓ انداز  سے تدریسی عمل بلا...
20/01/2026

الحمدللہ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول میں بچوں کا پہلا دن نرسری اور پریپ کلاس کے بچوں کے لیے نۓ انداز سے تدریسی عمل بلاتعطل شروع کروا دیا گیا
بےشک بچے کا بنیادی پیر بنانے کے لیے ابتدائی یعنی نرسری کلاس کے استاد کا بڑا کردار ہوتا ہے آج سکول کا پہلا دن تھا
Mr. Qazafi Khosa ہمارے سکول کا مایہ
ناز پرنسپل صاحب نے خود نرسری کلاس کو اٹینڈ کیا اور بڑے مشفق انداز سے بچوں کو ٹریٹ کیا الحمداللہ

We proud of You Our nation builder Quaid e azam
25/12/2025

We proud of You
Our nation builder Quaid e azam

18/11/2025
18/11/2025

Islamic model school Basti wains wala pul 23
Sir Saleem sb principal of Saleem public school jampur Guide the students👩‍🎓👩‍🎓👩‍🎓

Address

Pul 23 Moza Darkhast Jamal Khan
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙈0𝙙𝙚𝙡 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝘽𝙖𝙨𝙩𝙞 𝙒𝙖𝙞𝙣𝙨 𝙬𝙖𝙡𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share