17/12/2025
*جن سٹوڈنٹس کا کوئز مس ہوا وہ متوجہ ہوں!!*
👈وہ طلباء جن کا کوئز رہ گیا ہے ان طلباء کو پیپر میں 100 میں سے 70 لینا لازمی ہے اور اسائنمنٹ میں (85-80) مارکس لینا لازمی ہے تب ہی پاس ہوں گے۔بصورت دیگر فیل ہو سکتےہیں۔
📖
*Passing Criteria*
👉Paper Marks:100
👉Assignment Marks:20
👉Quiz Marks:30
👉Paper Marks:50
♦️..........♦️ ..........♦️
Totally Marks:100
Minus Quiz Marks:30
♦️..........♦️ ..........♦️
*(Remaining:70 Marks)*
*نوٹ:*
📖
اب سٹوڈنٹس کو 70 میں سے 50 مارکس لینا ضروری ھے اب سٹوڈنٹس کو اسائنمنٹ اور پیپر میں ڈبل محنت کرنی پڑی گی۔پھر آسانی سے پاس ہوسکتےہیں ۔۔
*شکریہ*