13/07/2026
Area Office DG Khan - PVTC
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Area Office DG Khan - PVTC, School, Block Z, Dera Ghazi Khan.
Official page of the Area Office DGK, Overseeing the administration and operations of Vocational Training Institutes (VTIs) accross DG Khan area (District DG Khan, Muzaffargarh, Rajanpur, Layyah, Bhakkar , Taunsa and Kot Addu) under PVTC.
13/07/2026
25/06/2026
🖤 9 محرم الحرام!
محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں میدانِ کربلا کی اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جہاں حضرت امام حسینؓ، اہلِ بیتِ اطہارؓ اور ان کے وفادار ساتھیوں نے دینِ اسلام کی سربلندی، حق، انصاف اور سچائی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
9 محرم ہمیں صبر، استقامت، ایثار اور حق کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ کربلا کا پیغام صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ انسانیت کے لیے ایک دائمی سبق ہے کہ باطل کے سامنے سر نہ جھکایا جائے اور حق و انصاف کی خاطر ہر قربانی دی جائے۔
ہم شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی سچائی، عدل، صبر اور استقامت کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
سلام ہو امام حسینؓ اور شہدائے کربلا پر، جن کی قربانی نے اسلام کو نئی قوت، نئی روح اور ایک ابدی پیغام عطا کیا۔
🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو فلسفۂ کربلا کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#محرم
#کربلاا
ؓ
#اسلام
22/06/2026
PVTC - Punjab Vocational Training Council
17/06/2026
🎓 ہنر ہے تو مستقبل ہے!
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل میں داخلے جاری ہیں۔
اگر آپ بہتر روزگار، عملی مہارت اور روشن مستقبل کے خواہاں ہیں تو آج ہی پی وی ٹی سی کے کسی بھی قریبی ادارے میں داخلہ حاصل کریں۔
✔ پنجاب بھر میں 190 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس
✔ 63 جدید اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ٹریڈز
✔ 82 فیصد سے زائد روزگار کے مواقع
✔ 45 کیریئر گائیڈنس اینڈ پلیسمنٹ سینٹرز
آئی ٹی، الیکٹریکل، الیکٹرانکس، آٹو مکینکس، فیشن اینڈ بیوٹی، ہیلتھ، ٹیکسٹائل، ہاسپیٹیلٹی، پلمبنگ، سولر، ویلڈنگ اور دیگر متعدد شعبہ جات میں تربیت کے مواقع دستیاب ہیں۔
پی وی ٹی سی صرف ہنر نہیں سکھاتا بلکہ روزگار اور باوقار مستقبل کی راہیں بھی ہموار کرتا ہے۔
📞 مزید معلومات کیلئے:
042-35209200
🌐 www.pvtc.gop.pk
#روزگار
17/06/2026
صلاحیت ہے تو کامیابی آپ کی منتظر ہے
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل خصوصی افراد کے لیے مفت ووکیشنل ٹریننگ کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔
اگر آپ اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر باعزت روزگار اور روشن مستقبل کی جانب بڑھنا چاہتے ہیں تو آج ہی پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے قریبی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ حاصل کریں۔
✔ پنجاب بھر میں 190 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس
✔ 63 جدید اور روزگار سے منسلک ٹریڈز
✔ عملی اور صنعت سے ہم آہنگ تربیت
✔ بہتر روزگار اور خودمختاری کے مواقع
پی وی ٹی سی کا یقین ہے کہ ہنر ہر فرد کا حق ہے اور صلاحیت کسی رکاوٹ کی محتاج نہیں۔
آج ہی اپنے قریبی پی وی ٹی سی کے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سے رابطہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
📞 042-35209200
🌐 www.pvtc.gop.pk
17/06/2026
- جولائی 2026
اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے پنجاب بھر میں قائم 190 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس میں داخلے جاری ہیں۔
مارکیٹ اور انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق جدید اور روزگار سے منسلک شعبہ جات میں تربیت حاصل کریں اور اپنے لیے بہتر مستقبل کی راہ ہموار کریں۔
✔ بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیشن
✔ عملی اور صنعت سے ہم آہنگ تربیت
✔ روزگار کے بہتر مواقع
✔ ہنر، خود اعتمادی اور کامیاب کیریئر
مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں، جن میں:
💻 انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی
⚡ الیکٹریکل ٹیکنالوجیز
🔧 ہیٹنگ، وینٹیلیشن، ریفریجریشن و ائيرکنڈیشننگ
☀️ سولر ٹیکنالوجی
🏍 موٹر سائیکل مکینک
💄 بیوٹی سروسز
👩⚕️ کلینیکل اسسٹنٹ
👨🍳 پروفیشنل شیف
🧵 ڈومیسٹک و انڈسٹریل سٹیچنگ
ہنر سیکھیں، باوقار روزگار حاصل کریں اور کامیاب زندگی کی جانب قدم بڑھائیں۔
📞 042-35209200
🌐 www.pvtc.gop.pk
#روزگار
17/06/2026
ہنر سیکھیں، روشن مستقبل بنائیں
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل میں جولائی 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
پی وی ٹی سی پنجاب بھر میں قائم 190 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے ذریعے نوجوانوں کو 80 سے زائد جدید اور صنعت کی ضروریات سے ہم آہنگ شعبہ جات, جن میں ریگولر پروگرامز و شارٹ کورسز شامل ہیں, میں تربیت فراہم کر رہی ہے تاکہ وہ باعزت روزگار، خود روزگاری اور کامیاب مستقبل کی جانب قدم بڑھا سکیں۔
✅ جدید اور معیاری تربیت
✅ صنعت سے ہم آہنگ کورسز
✅ بہتر روزگار کے مواقع
✅ ہنر، خود اعتمادی اور کامیابی کی ضمانت
اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں، ہنر سیکھیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
📍 داخلے جاری ہیں - جولائی 2026
📞 042-35209200
🌐 www.pvtc.gop.pk
17/06/2026
🚛 بھاری گاڑیوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں اپنا مستقبل بنائیں!
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے زیرِ اہتمام ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مانگا، لاہور میں ریپیئر اینڈ مینٹیننس آف ہیوی وہیکل کورس میں داخلے جاری ہیں۔
✔ انجن کی مرمت اور اوورہالنگ
✔ بریک، اسٹیئرنگ اور سسپنشن سسٹم کی دیکھ بھال
✔ ٹرانسمیشن اور کلچ سسٹم کی مرمت
✔ الیکٹریکل اور ہائیڈرولک سسٹمز کی تشخیص
📌 تعلیمی قابلیت: مڈل
📌 دورانیہ: 12 ماہ + 2 ماہ آن جاب ٹریننگ
📌 بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیشن
یہ کورس آپ کو ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس ورکشاپس اور صنعتی شعبوں میں روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔
📢 داخلے جاری ہیں - جولائی 2026
آج ہی داخلہ لیں اور اپنے ہنر کو کامیاب کیریئر میں تبدیل کریں۔
14/06/2026
🌟 Successfully Organized at 🌟
Under the auspices of ( ), successfully organized a on 03 June 2026 with the objective of creating for skilled trainees and pass-outs while strengthening and .
The event was inaugurated by , President DBOM, as the Chief Guest. Representing , , Deputy Manager (F&A), , attended the event and appreciated the efforts being made to connect with potential employers.
, Principal , along with the institute staff, warmly welcomed the distinguished guests and participants.
The event was honored by the presence of notable dignitaries including (Executive Member, TMC ), (Former Chairman, Bahawalpur Board), (Principal, Govt. Boys High School Mehmood Kot), (Retired Head Master/DEO), (Government Contractor & CEO Lal Pir College/University, Qasba Gujrat), (HR Manager, ), (CEO ), (CEO ), and (Manager, Qasba Gujrat).
More than 25 , and and (OEPs) participated in the recruitment drive, including , , , , , , , , , , , , and .
A major achievement of the event was the conduct of interviews for more than 200 . Approximately 45 trainees were selected on the spot, while many others received assurances of future employment opportunities from participating employers.
The distinguished guests visited various stalls, interacted with employers, and gathered feedback regarding and industry demands. The trainees expressed great enthusiasm as the event provided a valuable platform to engage directly with employers, submit CVs, and explore .
The event concluded with a for successful pass-outs. , Principal , presented a commemorative shield to the Chief Guest, while shields were also awarded to other distinguished guests in recognition of their valuable support and participation.
👏 The proved to be an excellent initiative for promoting , , and stronger , contributing towards a and a prosperous future.
🇵🇰✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |