29/08/2026
سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے ﷺ | خوبصورت نعتِ رسول ﷺ
دل کو چھو لینے والی خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیشِ خدمت ہے۔ ❤️
حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت ایمان کی سب سے بڑی دولت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
اگر آپ کو یہ نعت پسند آئے تو:
❤️ Like کریں
🔄 Share کریں
💬 اپنی رائے Comment میں بتائیں
➕ ہمارے page کو Follow ضرور کریں۔
🌹 سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے ﷺ 🌹