Jamia Farooqia Tadres ul Quran

Jamia Farooqia Tadres ul Quran دینی دنیاوی تعلیم کا مرکز

27/08/2026
22/08/2026

🥀 سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ نے فرمایا:

*"اللّٰہ تعالی کی اطاعت کرنے والوں میں سے کسی سے بغض نہ رکھو؛ عام اور خاص تمام لوگوں کے لیے رحم دل بنو، اپنے رشتہ داروں سے تعلق نہ توڑو، جو تم سے تعلق توڑے اس سے بھی تعلق جوڑو، اور جو تم پر ظلم کرے اسے معاف کر دو؛ (اگر ایسا کرو گے تو) تم انبیاء اور شہداء کے ساتھی بن جاؤ گے۔"*

📚 [حلیۃ الأولیاء (7/ 82)]

الحمدللہ رب العالمین میرے والد محترم استاذالحفاظ عزت مآب پیر طریقت حضرت سید حافظ نذیر احمد شاہ صاحب کی اللہ رب العزت کی ...
28/07/2026

الحمدللہ رب العالمین

میرے والد محترم
استاذالحفاظ عزت مآب پیر طریقت حضرت سید حافظ نذیر احمد شاہ صاحب کی اللہ رب العزت کی شفقت بھری توفیق کےساتھ اور تمام محبین معززین متعلقین کی پرخلوص دعاؤں سے خیر و عافیت کےساتھ دل کی انجوگرافی ہوگئی تمام احباب سے مزید بھی ابو جی کی صحت یابی کے لیے بھرپور اپیل
از!!
سید محمد ابوبکر صدیق شاہ

🤲دعائے صحت کے اپیل🤲السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ پاک سے پر امید ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے  مؤدبانہ گزارش ہےکہ تونسہ شر...
27/07/2026

🤲دعائے صحت کے اپیل🤲
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللہ پاک سے پر امید ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
مؤدبانہ گزارش ہےکہ تونسہ شریف کےعلاقہ میں متوقع
جامعہ فاروقیہ تدریس القرآن شہر چونی کےمہتمم
ھمارےوالد محترم
ھمارے سرکے تاج
استاذ الحفاظ پیر طریقت حضرت سید حافظ نذیر احمد شاہ صاحب
ڈیرہ غازی خان کارڈیالوجی ہسپتال میں ایڈمیٹ ھیں کل انشاءاللہ صبح 7بجے ان کے دل کی انجوگرافی ہونی ہے
آپ سب سے دعائے صحت کی بھرپور اپیل ھے
طالب دعا ۔؟
سید محمد ابوبکر صدیق شاہ
ناظم و مدرس جامعہ ہذا وجملہ برادران
رابطہ👇👇👇
0345 2626918
0315 7091991

Address

Chuni
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Farooqia Tadres ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category