مبارکباد! 🎉📚
"بڑھے گا پنجاب، پڑھے گا پنجاب!"
پنجاب بھر میں جشن سٹیم میں تھرڈ پوزیشن حاصل کرنے پر پرنسپل GGHS Mulla Quaid Shah jadeed DGK میڈم عاصمہ بتول اور ان کی محنتی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎊👏
یہ شاندار کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور معیاری تعلیمی ماحول کی عکاسی کرتی ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، ڈیرہ غازی خان کی جانب سے پوری ٹیم کو ڈھیروں مبارکباد اور نیک تمنائیں! 🌟📖
تعلیم کے فروغ کے اس سفر میں آگے بڑھتے رہیں! 🚀💡
fans District Education Authority DGKhan Directorate of Public Instructions, Secondary Education, South Punjab School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan Malik Muhammad Aamir Marriyum Aurangzeb Commissioner DGKhan Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Govt. Girls High School No.1 DG Khan ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تونسہ شریف
District Education Authority Secondary DGKhan
Educational News & Updates of District Education Authority Secondary Schools DGKhan and School Education Department
11/02/2025
شجر کاری مہم 2025 - اساتذہ کے نام 🌿🌳
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری، جناب محمود الحسن شیخ 15 فروری 2025 کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 میں اپنے استاد کے نام کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باضابطہ آغاز کریں گے۔
یہ ایک بہترین موقع ہے کہ ہم اپنے اساتذہ کی عظیم خدمات کو سراہتے ہوئے ایک سرسبز اور ماحول دوست پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ آئیں! اس مہم میں شامل ہوں، درخت لگائیں اور قدرت کے حسن میں اضافہ کریں۔
🌱
#سرسبزپاکستان
District Education Authority Secondary DGKhan District Education Authority DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan Commissioner DGKhan Rana Sikandar Hayat Khan Fans Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab School Education Department, Government of the Punjab Maryam Aurangzeb
10/02/2025
سرپرائز وزٹ – گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سرور والی، ڈیرہ غازی خان
آج مورخہ 10-02-2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سرور والی کا جناب محمود الحسن شیخ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ڈیرہ غازی خان نے اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے اسکول کی گیلریز کی دلکش سجاوٹ، معلوماتی فلیکسز اور بہترین تعلیمی ماحول کو سراہا۔ ساتھ ہی انہوں نے تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف کے بارے میں دریافت کیا اور ادارے کے علم دوست اقدامات کی بھرپور تعریف کی۔
ان کے حوصلہ افزا کلمات ہماری ٹیم کے لیے فخر کا باعث ہیں اور ہمیں مزید لگن اور محنت سے کام کرنے کی ترغیب دیں گے، ان شاء اللہ!
District Education Authority Secondary DGKhan
📢 Enrollment Campaign 2025 District Education Authority, Dera Ghazi Khan 📢
📚 Education for All – Bright Future for Pakistan! 🎓
The District Education Authority, Dera Ghazi Khan, invites all parents to enroll their children in government schools for the 2025 academic session. Secure your child’s future with free, quality education in a safe and well-equipped learning environment.
🎯 Why Choose Government Schools?
✅ Free Education – No tuition fees
✅ Qualified & Trained Teachers – Dedicated to student success
✅ Free Books & Learning Materials 📖
✅ Modern Classrooms & Facilities 🏫
✅ Focus on Character Building & Co-Curricular Activities
📍 Schools Across Dera Ghazi Khan District
☎️ For More Information, Contact Near Govt schools
💡 Every child deserves an education! Don’t miss this opportunity—enroll today!
District Education Authority DGKhan Directorate of Public Instructions, Secondary Education, South Punjab School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat Malik Muhammad Aamir Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif GGHS Mulla Quaid Shah jadeed DGK Govt. Girls High School No.1 DG Khan Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Commissioner DGKhan Marriyum Aurangzeb Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan fans
09/02/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ایجوکیشن) کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ قدیم ڈیرہ غازی خان کا دورہ
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ایجوکیشن) جناب محمود الحسن صاحب نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ قدیم، ڈیرہ غازی خان کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کلاس رومز، کمپیوٹر لیب، سائنس لیب، لائبریری، اور امتحانی ہال کا معائنہ کیا، جہاں نہم و دہم جماعت کے طلباء موک ٹیسٹ دے رہے تھے۔
انہوں نے طلباء کی تعلیمی دلچسپی، حاضری، اور سکول میں بہترین صفائی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پرنسپل صاحبہ کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے ایڈمیشن کمپین کا بھی جائزہ لیا اور خوشی کا اظہار کیا کہ ایک ایڈیشنل جج مریم نواز شریف صاحبہ کے انیشیٹیو کے تحت کا داخلہ مہم کا آغاز کیا ۔
مزید برآں، انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہیں آئندہ بورڈ امتحانات کے لیے مفید ہدایات اور نصیحتیں کیں، جبکہ سکول کی مزید بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔
fans District Education Authority DGKhan Directorate of Public Instructions, Secondary Education, South Punjab School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat Chief Minister Punjab's Updates Malik Muhammad Aamir Maryam Nawaz Sharif GGHS Mulla Quaid Shah jadeed DGK Govt. Girls High School No.1 DG Khan Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Commissioner DGKhan Marriyum Aurangzeb Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
08/02/2025
آج اسکول ( گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1 ڈیرہ غازی خان) کو جناب محمود الحسن شیخ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ڈیرہ غازی خان ، اور جناب وجاہت خان مستوئی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ڈیرہ غازی خان کا سرپرائز وزٹ۔ انہوں نے اسکول کے گیلریز کی دلکش سجاوٹ، معلوماتی فلیکسز اور بہترین تعلیمی ماحول کو سراہا۔ خاص طور آج پری 9th کے لیے داخلہ ٹیسٹ ہو رہا تھا اس عمل کو انہوں نے خاص طور پر اپریشییٹ کیا اور ساتھ ہی تدریسی و غیر تدریسی سٹاف کے بارے میں معلوم کیا، اور اس تاریخی ادارہ کے علم دوست اقدامات کی تعریف کی۔ ان کے تعریفی کلمات سکول ٹیم کے حوصلے بلند کرنے کا باعث ہوں گے! انشاءاللہ
آج مورخہ 07-02-2025 DEO Secondary محمود الحسن (District Education Authority, DG Khan) اور Deputy DEO و جاہت مستوئی (District Education Authority, DG Khan) کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ جدید کا سر پرائز وزٹ۔ انہوں نے اسکول کے ہر گوشے کی دلکش سجاوٹ، معلوماتی فلیکسز اور بہترین تعلیمی ماحول کو سراہا۔ خاص طور پر تدریسی و غیر تدریسی عملے، بالخصوص سیکیورٹی گارڈ، نائب قاصد اور گیٹ کیپر کی محنت اور لگن کی بھرپور تعریف کی۔ ان کے تعریفی کلمات ہماری ٹیم کے حوصلے بلند کرنے کا باعث ہیں!
District Education Authority Secondary DGKhan
06/02/2025
آج مورخہ 6 فروری 2025 بروز جمعرات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ایجوکیشن) جناب محمود الحسن صاحب اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ سیکنڈری ایجوکیشن آفیسر جناب محمد وجاہت مستوئی صاحب نے گورنمنٹ شہدائے APS میموریل ہائی سکول ڈیرہ غازی خان کا اچانک دورہ کیا۔ جس میں انھوں نے تمام کلاس رومز کمپیوٹر لیب سائنس لیب لائبریری اور امتحانی ہال میں نہم دہم کے موک ٹیسٹ میں طلباء کی دلچسپی اور پورے سکول میں طلباء کی حاضری اور بہترین صفائی پر سکول ہذٰا کے سینئر ہیڈماسٹر جناب محمد اختر قیصرانی صاحب کی کاوشوں کو سراہا اور ادارہ ہذٰا کی مزید بہتری میں معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ مزید یہ کہ انھوں نے طلباء سے خطاب میں آئندہ آنے والے بورڈ کے امتحان کیلئے تعمیری ہدایات دیں اور نصیحت بھی کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32200