24/07/2025
الحمد للہ رب العالمین
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
انتھک محنت+کمال جدوجہد=غیر معمولی کامیابی
اپنی منزل کے آغاز سے علامہ اقبال اسلامک پبلک سکول پل دستی والی ایک شاندار رزلٹ کا حامل ادارہ رہا ہے۔۔۔۔۔
الحمد للہ اس مرتبہ بھی ادارہ نے تمام اساتذہ کرام کی انتھک محنت طلباء کی جدوجہد سے کامیابی کا جھنڈا گاڑا ہے۔۔
ادارہ کا مکمل رزلٹ %100 ہے
1-محمد بلال (UM) 1096
2- محمد سرفراز (UM) 1093
3- ایمان اسلم (EM) 849
4- محمد منیر(UM) 757
5- انزا اسلم (EM) 700
ادارہ کے شاندار نتائج محنت اور علم سے سرشار فیکلٹی اور سکول کے بہترین مستقبل کا عزم رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ ادارہ نے تعلیم اور تربیت میں ہر طرح سے بھر پور نتائج دکھائے ہیں۔۔۔۔۔