City High School Block 10 dgkhan

City High School Block 10 dgkhan اس مادر علمی نے "اپنا مقام پیدا کر " کے مشن کو لیکر اب تک ہزاروں قابل لوگ معاشرے کو گفٹ کیے ہیں۔ �

وہ کہ جو ہمارا فخر ہیں ❤
07/08/2026

وہ کہ جو ہمارا فخر ہیں ❤

ایک اور سال ایک اور بہترین رزلٹ ❤Roll number 219124Name Moazam JavedMarks 1167
06/08/2026

ایک اور سال
ایک اور بہترین رزلٹ ❤

Roll number 219124
Name Moazam Javed
Marks 1167

گورنمنٹ بوائز سٹی ھائی سکول کا اعزازIn Columbia World Math/Physics competition Ex student of Govt City High School got 3...
22/07/2026

گورنمنٹ بوائز سٹی ھائی سکول کا اعزاز
In Columbia World Math/Physics competition Ex student of Govt City High School got 3rd position overall
❤❤

الوداعی تقریب آج سکول ہذا کے محترم سر ذوالفقار علی خان صاحب اور کلاس فور کے ملازم چاچا خادم حسین صاحب کے اعزاز میں الودا...
30/04/2026

الوداعی تقریب
آج سکول ہذا کے محترم سر ذوالفقار علی خان صاحب اور کلاس فور کے ملازم چاچا خادم حسین صاحب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
آپ دونوں کیلئے بہت ساری دعائیں ❤

ششم اے گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بلاک 10 ڈیرہ غازیخان ❤معیاری سکول     سرکاری سکول DTE DSD/Reformers Rana Sikandar Hayat
21/04/2026

ششم اے
گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بلاک 10 ڈیرہ غازیخان ❤
معیاری سکول سرکاری سکول
DTE DSD/Reformers
Rana Sikandar Hayat

*ایڈورٹائزنگ بورڈ کا جادو*چمکتے ہوئے بورڈ… مسکراتے چہرے… اور سنہری مستقبل کے خواب!یہی وہ منظر ہے جو ہر والدین کو اپنی طر...
20/04/2026

*ایڈورٹائزنگ بورڈ کا جادو*

چمکتے ہوئے بورڈ… مسکراتے چہرے… اور سنہری مستقبل کے خواب!
یہی وہ منظر ہے جو ہر والدین کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔

جب بچہ پرائیویٹ سکول میں داخل ہوتا ہے تو اسے قابلیت کے نام پر مختلف سیکشنز میں رکھا جاتا ہے۔ سینکڑوں بچوں میں سے صرف 25–30 کو چن کر “سپر گروپ” بنا دیا جاتا ہے۔ ان پر بہترین اساتذہ، خصوصی توجہ، اور ہر ممکن سہولت دی جاتی ہے… کیونکہ یہی چند چہرے کل کے بورڈز کی زینت بننے والے ہوتے ہیں۔

باقی کے سینکڑوں بچے؟
وہ خاموشی سے فیس دیتے ہیں… اور اسی فیس سے وہ خوابوں کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔

پھر جب رزلٹ آتا ہے تو صرف انہی چند بچوں کی کامیابی کو آسمان تک پہنچا دیا جاتا ہے۔ بڑے بڑے ایڈورٹائزنگ بورڈز پر ان کے نمبر جگمگاتے ہیں… اور باقی بچوں کی محنت؟ وہ کہیں پسِ پردہ دفن ہو جاتی ہے۔

یوں ہر سال ایک نیا خواب بیچا جاتا ہے…
اور والدین امید کے سہارے اسی چکر میں آ جاتے ہیں۔

دوسری طرف سرکاری سکول ہیں…
جہاں ایک استاد درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں بچوں کو سنبھالتا ہے، محدود وسائل میں بھی روشنی بانٹتا ہے، اور بغیر کسی شور و نمائش کے مجموعی طور پر بہترین نتائج دیتا ہے۔
مگر انتظامی مسائل کی وجہ سے نہ تو وہاں بڑے بورڈز سجائے جاتے ہیں، نہ چمکتی ہوئی تشہیر… اس لیے وہ نظر نہیں آتے۔

اصل سوال یہ نہیں کہ کون سا سکول بڑا اور چمکدار ہے…
اصل سوال یہ ہے کہ حقیقت کیا ہے… اور ہم کس چمک کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔

09/04/2026

ذوالفقار علی صاحب!
آپ کی خدمات کو بھلایا نہیں جاسکتا۔
آپ سلامت رہیں❤

07/04/2026
Result day ❤
01/04/2026

Result day ❤

📢 داخلے جاری ہیں 📢🏫 گورنمنٹ بوائز سٹی ہائی سکول، ڈیرہ غازیخان✨ کیا آپ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے خواہاں ہیں؟تو آج ہی بہت...
31/03/2026

📢 داخلے جاری ہیں 📢
🏫 گورنمنٹ بوائز سٹی ہائی سکول، ڈیرہ غازیخان
✨ کیا آپ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے خواہاں ہیں؟
تو آج ہی بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں!
📚 تجربہ کار اساتذہ
🌟 بہترین تعلیمی ماحول
🎓 شاندار نتائج اور نظم و ضبط
💫 یہاں تعلیم کے ساتھ کردار سازی پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے
⏳ محدود نشستیں دستیاب ہیں
👉 آج ہی داخلہ لے کر اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں

Address

بلاک 10 ڈیرہ غازیخان
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City High School Block 10 dgkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category