22/11/2024
واحد جنت انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز شاہ سکندر روڈ ڈیرہ غازی خان کے تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فارمیسی ٹیکنیشن سیشن 2023 25 فرسٹ ایئر اور فارمیسی ٹیکنیشن سیکنڈ ایئر سیشن 2022 24 سالانہ امتحان سات اور اٹھ دسمبر 2024 کو ہوں گے جب این ٹی ایس کے پورٹل پر رول نمبر سلپس اپلوڈ کی جائیں گی تو اطلاع دی جائے گی
تمام سٹوڈنٹس امتحان کی تیاری مکمل کریں اپنے بقایات فیس کی مد میں ادا کر دیں
مزید معلومات کے لیے 03333808070. . . . . . . . 03335733176