Govt boys high school bandoani

Govt boys high school bandoani Govt boys high school bandoani is just produce the good and positon holder student every year

اگر نوکری رشوت سے دینی ہے تو اشتہار میں ریٹ لسٹ جاری کر دیا کریں تاکہ پڑھے لکھے لوگوں کا ٹائم ضائع نہ ہو ۔۔۔تیڈے خاطر خا...
08/05/2023

اگر نوکری رشوت سے دینی ہے تو اشتہار میں ریٹ لسٹ جاری کر دیا کریں تاکہ پڑھے لکھے لوگوں کا ٹائم ضائع نہ ہو ۔۔۔

تیڈے خاطر خالی کھکھ ہن پائے
میڈے گالھے بال ہن النڑے وچ 😭😭💔

یہ صرف ان کےلیے ردی ہے لیکن یہ کسی کی محنت ہے

تیکوں کیا پتہ ڈکھ کیا شے ہے تیکوں شام دے ولے یاد آوے
07/05/2023

تیکوں کیا پتہ ڈکھ کیا شے ہے
تیکوں شام دے ولے یاد آوے

گاؤں کی زندگی شہر سے کچھ مشکل صحیح لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح سویرے ہوا کی خنکی ہو یا شام کے پھیلتے خاموش سائے گاؤں کی ہ...
07/05/2023

گاؤں کی زندگی شہر سے کچھ مشکل صحیح
لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح سویرے ہوا کی
خنکی ہو یا شام کے پھیلتے خاموش سائے
گاؤں کی ہر چیز نرالی دلآویز اور دلچسپ ہے
گاؤں کی سادگی اتنی خوبصورت ہے کہ پرکاری
اس کے آگے ہاتھ باندھے دوزانو بیٹھی نظر آئے
چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے مالا مال گاؤں ان
بڑے شہروں کے واسیوں کیلئے کسی نعمت سے
کم نہیں جہاں چھوٹی چھوٹی خوشیاں ضرورتوں
کی بھیڑ میں کہیں گم ہوجاتی ہیں
گاٶں کی زندگی ❤

پاراچنار میں سات شیعہ استاذہ کو قتل کر دیا گیا وجہ صرف شیعہ ہونا تھا یاد رہے کہ یہ استاذہ بلا تفریق شیعہ سنی بچوں کو تعل...
07/05/2023

پاراچنار میں سات شیعہ استاذہ کو قتل کر دیا گیا وجہ صرف شیعہ ہونا تھا یاد رہے کہ یہ استاذہ بلا تفریق شیعہ سنی بچوں کو تعلیم دے رہے تھے مگر شر پسند و تعلیم دشمن عناصر کو یہ بات ہضم نا تھی تمام تعلیم دوست اس احتجاج میں حصہ لیں طالب علموں سے خصوصی گزارش ہے کہ وہ بھی سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں کیونکہ اس سے یہ ثابت ہو گا کہ ہم با شعور استاد اور طالب علم ہیں جو بلا تفریق ملک دوست اور تعلیم دوست کی قدر کرتے ہیں اور عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں are united

07/05/2023

Afridi👍

06/05/2023

Enjoy😜

06/05/2023

2nd year Waly tension na lyn اللہ کریسی چنگیاں انشااللہ

گاؤں کی خوبصورت زندگی❤️❤️❤️
06/05/2023

گاؤں کی خوبصورت زندگی❤️❤️❤️

رزق حلال عبادت ہے
06/05/2023

رزق حلال عبادت ہے

27/06/2021

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923314506767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt boys high school bandoani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt boys high school bandoani:

Shortcuts

Share