*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ*
*صبح بخیر زندگی*
⏤͟͟͞͞⬤ ہمیں اپنے رب کی عطاؤں پر " الحمداللّٰــــہ "
اور
اپنی خطاؤں پر " استغفراللّٰــــہ " کہتے رہنا چاہیۓ انسان کی زندگی میں صبر ،
شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے.!!
🔸 صبر مصیبت کوٹالتا ہے..!
🔸 شکر نعمت کو بڑھاتا ہے..!
🔸 اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے..!
⏤͟͟͞͞⬤ اللّٰــــہ عزوجــــل آپ مجھے اور آپ سب
کے گھر والوں کو تمام پریشانیوں سے آنے والی
ہر مصیبت سے ہر بیماری سے آنے والی ہر بلاؤں
سے ہمیشہ ہمیشہ دور رکھیں..!
آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن
*┄┅═❁اسلامک نالج❁═┅┄*
Islamic knowledge
This page is created for Islamic knowledge
🌙 جمعہ کا مبارک دن 🌙
یہ دن رحمتوں اور برکتوں کا خزانہ ہے۔
آج کا سب سے بڑا تحفہ ہے دُعا اور درود پاک۔
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:
فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ ٱللَّهِ
"اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو۔" (الجمعة: 9)
جمعہ کے دن کی خاص عبادات:
1️⃣ سورۃ الکہف کی تلاوت کریں۔
2️⃣ نبی ﷺ پر درود پاک زیادہ سے زیادہ بھیجیں۔
3️⃣ والدین اور مرحومین کے لیے دعا کریں۔
4️⃣ ایک صدقہ ضرور کریں، چاہے مسکراہٹ ہی کیوں نہ ہو۔
دعا:
اللّٰهُمَّ اجْعَلْ جُمُعَتَنَا بَرَكَةً وَنُورًا وَسُرُورًا
(اے اللہ! ہمارے جمعہ کو برکت، نور اور خوشی والا بنا دے)
یاد رکھیں:
جمعہ کا لمحہ ضائع نہ کریں، یہ وہ دن ہے
جس میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں
دعا رد نہیں ہوتی۔
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ
ایک مسکراہٹ ،
ایک میٹھا بول،
روزانہ صدقہ،
روزانہ کوئی نیکی اور روانہ
ایک خراب عادت کو ترک کرنا
زندگی کو بہت دلکش بنا دیتی ھے
اے ہمارے مہربان اللہ پاک ہماری
آنکھوں میں حیاء،
دلوں میں اپنا خوف
اور
زبان پر خیر کے کلمات جاری فرما ۔
ہم تیرےکن کے منتظر ہے
*┄┅═❁ااسلامک نالج ❁═┅┄*
*🌿 زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی،*
کبھی راستے مشکل ہوتے ہیں،
کبھی لوگ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں، اور
کبھی اپنے ہی خواب ٹوٹتے محسوس ہوتے ہیں.
مگر یاد رکھو ✨
*اللہ جسے آزماتا ہے، اسے تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤲❤️*
*صبر کرتے رہو، دعا کرتے رہو، اور خود پر یقین رکھو...*
*ایک دن وہی حالات تمہاری طاقت بن
جائیں گے جنہوں نے آج تمہیں رُلایا ہے۔
جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں گائے پر
ایک تجربہ کیا گیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے
کہ اسلامی طریقے سے ذبح کرنے پر گائے
کو کتنا درد محسوس ہوتا ہے۔
یہ جانچ EEG نامی عمل کے ذریعے کی گئی،
جس میں گائے کے دماغ کی برقی لہروں کی
پیمائش کی گئی۔
اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ گائے کو کسی قسم
کا درد محسوس ہوا یا نہیں، اور اگر ہوا
تو اس کی شدت کتنی تھی۔
انہوں نے گائے کو تجربے کے لیے تیار کیا،
اسے مخصوص آلات سے جوڑا اور پھر ذبح کیا۔
ذبح کے پہلے تین سیکنڈ میں 👇
دماغ کی برقی لہروں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،
جو اس بات کا ثبوت ہے کہ گائے کو کوئی درد
محسوس نہیں ہوا۔
اگلے تین سیکنڈز میں یہ دیکھا گیا کہ گائے غشی
کی حالت میں چلی گئی اور بے ہوش ہو گئی۔
یہ خون کے تیزی سے بہنے اور دماغ کو خون
کی سپلائی رکنے کی وجہ سے ہوا۔
چھ سیکنڈ بعد، EEG نے دماغی لہروں کے
بند ہونے کو ریکارڈ کیا، جس کا مطلب یہ
تھا کہ گائے مر چکی تھی اور اسے کسی قسم
کا درد محسوس نہیں ہوا۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے:
ہم اکثر قربانی کے جانور کے ذبح کے وقت
اس کے درد کے بارے میں سوچتے ہیں
اور اس پر افسوس کرتے ہیں، لیکن
حقیقت یہ ہے کہ اسلامی حلال ذبح کے
طریقے میں شہ رگ، ورید، سانس کی نالی
اور خوراک کی نالی کو کاٹا جاتا ہے،
لیکن سر کو دھڑ سے الگ نہیں کیا جاتا۔
اس طریقے سے دماغ تک خون اور آکسیجن
کی فراہمی رک جاتی ہے، اور قربانی کا جانور
چند ہی لمحوں میں غشی کی حالت میں
چلا جاتا ہے اور بے ہوش ہو جاتا ہے۔
سبحان اللہ!
قربانی کے جانور کو بے ہوشی کی حالت میں
درد کا احساس نہیں ہوتا۔ اس دوران،
جانور کے دماغ میں موجود
پچوٹری گلینڈ (غدہ نخامیہ) ریڑھ کی ہڈی
کے ذریعے گردوں میں موجود
ایڈرینل گلینڈ (غدہ کظرہ) کو سگنل بھیجتا ہے،
جو ایڈرینالین خارج کرتا ہے۔
یہ ہارمون خون کے بہاؤ کو تیز کرنے میں
مدد دیتا ہے، اور تیزی سے خون بہنے کے
نتیجے میں چند منٹوں کے اندر جانور کا
جسم خون سے خالی ہو جاتا ہے۔
اسلامی ذبح: تیز اور سب سے رحم دل طریقہ
اسلامی ذبح کا طریقہ اس بات کو ثابت کرتا ہے
کہ یہ جانور کے درد کو کم کرنے کا سب سے
تیز اور مہربان طریقہ ہے۔
سبحان اللہ،
اس عظیم شریعت کی حکمت پر غور کریں!
اگر آپ نے یہ کہانی مکمل پڑھ لی ہے،
تو صرف پڑھ کر نہ جائیں، اپنی پسند
کا اظہار کریں اور
"لا إله إلا الله محمد رسول الله"
کا ذکر کریں،
کیونکہ یہ ساتوں آسمانوں اور زمین سے
زیادہ وزنی ہے۔
اور مزید قصے سننے کے لیے اردو اسلامک فالو کریں۔
یاد دہانی:
نبی ﷺ نے فرمایا:
"صدقہ دینے سے مال کبھی کم نہیں ہوتا۔"
یاد رکھیں، جو کچھ آپ خرچ کریں یا
دوسروں تک پہنچائیں، اس کا اثر آپ کی زندگی
میں برکت، صحت، رزق میں اضافہ،
اور دل کی خوشی کی صورت میں ظاہر ہوگا۔
اس لیے دینے میں کبھی ہچکچائیں نہیں،
کیونکہ عطا خیر کو کئی گنا بڑھا دیتی ہے۔
*اسلامک نالج*
🌿 آج کی بات 🌿
سچائی انسان کو عزت دیتی ہے۔
حدیث پاک: "سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔
" (صحیح مسلم)"
🤲 آج کا عمل: ہر حال میں سچ بولنے کی کوشش کریں۔
*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ*
اللہ کریم ہی وہ واحد ذات ہے جس سے
دکھ بانٹ کر سکون ملتا ہے
اور یہ رابطہ دعا سے ممکن ہے،
لہٰذا تردد کیسا؟
یہ دعائیں ہی ہيں،
جو فقیر کو غنی،
بدحال کو خوش حال
اور
کمزور کو طاقت ور بنا ديتى ہیں،
الله پاک ھماری ہر دعا قبول فرمائے،
مشکلات کو آسان کرے، اپنی نعمتوں،
رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے
دعاگو ہوں کہ رب کریم ہم سب پر اپنے
خیر کے دروازے کھول دے
اور مخلوق کی محتاجی سے بچائے۔
تمام جائز حاجات کو پوری فرمائے
*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں
کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث ہے
*┄┅═❁Islamic+ Knowledge❁═┅┄*
پتے اور انسان
جب بھی رنگ بدلتے ہیں
زمین پر ہی گرتے ہیں
معافی کے حقدار غلطی کرنے والے ہوتے ہے۔
چالا کی کرنے والے نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Dera Ghazi Khan
32201