Hahaha
Education Work.
بھارتی فوج نے باقاعدہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا
کشیدگی میں کمی کا عزم رکھتے ہیں، بشرطیکہ پاکستان بھی کشیدگی میں کمی کرے، بھارتی حکام
پاکستان نے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارتی حکومت
ادھمپور، پٹھان کوٹ، آدم پور، بھٹنڈہ اسٹیشن پر فوجی تنصیبات اور فوجی اہلکاروں کو نقصان پہنچایا گیا، بھارتی حکومت
پاکستان نے سری نگر، اونتی پور، ادھمپور کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، بھارتی حکومت
تمام ائیر بیس جلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، سب سے زیادہ فکر یہ ہے کہ آپ اپنے ائیر بیس نہیی بچا سکے تو عوام کو کیا بچائیں گے؟ انڈین میڈیا
ائیر بیسز تباہ ۔۔۔۔۔بھارت کی چیخیں
امرتسر میں سکھوں نے ہندو فوج کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی مردہ باد کے نعرے
: ھمارے لڑاکے طیارے پوری مہارت کے ساتھ انڈیا کے گھر گھس کر بمباری کر رہے ہیں ۔۔۔۔📣📣👏👏👏
صبح سویرے انڈیا پر میزائل داغے گئے ۔۔۔۔۔شاباش
Click here to claim your Sponsored Listing.