Star science academy choti zareen

Star science academy choti zareen

Share

LEARN , EDUCATE , CHANGE.

15/05/2026

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک کا رزلٹ 6 اگست اور نویں جماعت کا رزلٹ 2 ستمبر کو جاری کریں گے

06/05/2026
29/04/2026

راستہ کامیابی کا

26/04/2026

✨ *الحمدللہ! ایک اور بڑی کامیابی* ✨
سٹار سائنس اکیڈمی چوٹی زیریں کے ہونہار طالب علم نے ایک بار پھر اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی سے کامیابی کا جھنڈا بلند کر دیا
*ڈیرہ بورڈ میں تیسری پوزیشن*
چیئرمین ڈیرہ بورڈ (کمشنر ڈیرہ غازی خان) کی طرف سے لیپ ٹاپ انعام وصول کیا
یہ کامیابی صرف ایک طالب علم کی نہیں بلکہ پوری اکیڈمی، اساتذہ اور والدین کے اعتماد کی جیت ہے
اگر آپ بھی اپنے بچوں کو کامیابی کی راہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں تو آج ہی *سٹار سائنس اکیڈمی چوٹی زیریں* کا انتخاب کریں
*داخلے جاری ہیں!*
📞 رابطہ: 03318631432

Photos from Star science academy choti zareen's post 26/04/2026

الحمدللہ! چیئرمین ڈیرہ بورڈ (کمشنر ڈیرہ غازی خان) سے سٹار سائنس اکیڈمی چوٹی زیریں کے ہونہار طالب علم کی ڈیرہ بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے۔

24/04/2026

الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی

سٹار سائنس اکیڈمی چوٹی زیریں کے ہونہار طالبعلم نے ڈیرہ بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

اس نمایاں کامیابی پر:
وزیراعلیٰ کی جانب سے کیش انعام سے نوازا گیا
چیئرمین بورڈ کی طرف سے لیپ ٹاپ عطا کیا گیا

یہ کامیابی ہماری محنت، معیاری تعلیم اور طلبہ کی لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

داخلے جاری ہیں!
اگر آپ بھی اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی سٹار سائنس اکیڈمی کا انتخاب کریں۔

"آج کا درست فیصلہ، کل کی بڑی کامیابی!"

22/04/2026










21/04/2026

اگر آپ چاہتے ہیں:
فرسٹ ائیر میں شاندار آغاز
✅ مضبوط بنیاد اور روزانہ تیاری
✅ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی
✅ ٹیسٹ سسٹم اور مکمل گائیڈنس
✅ بورڈ امتحان میں نمایاں کامیابی

تو سٹار سائنس اکیڈمی چوٹی زیریں آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

📘 FA / FSc / ICS / 1st Year داخلے جاری ہیں
📍 بوائز کالج روڈ چوٹی زیریں
📞 0331-8631432

*آج کی محنت، کل کی کامیابی*
نیو کلاسز کا آغاز کیا جا چکا ہے

21/04/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Want your school to be the top-listed School/college?

Website