AIOU News

AIOU News This page is about to AIOU News, information, admissions and up to date material.

19/03/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیز میں اس سمسٹر کے بعد *B.Com پروگرام ختم کر دیا جائے گا۔*

اس کی جگہ اب *Direct ADC پروگرام متعارف کروایا جا رہا ہے،* جس کی فیس *تقريباً 20,000 روپے ہوگی۔*

لہذا وہ تمام طلباء جو کم فیس میں *B.Com* مکمل کرنا چاہتے ہیں، وہ فوراً ایڈمیشن لے کر اپنا وقت اور پیسہ بچائیں۔

18/03/2026
30/01/2026

*Degree Update*

_Students pahle degree k lye manual apply hota tha but ab system changed ho chuka he ab apply CMS k through hota he_

AIOU New admissions
13/01/2026

AIOU New admissions

ورکشاپ شیڈول آگیا ہے، اس لنک پر جا کر اپنی آئی ڈی درج کریں اور سرچ کریں۔ اگر آپ کا شیڈول 24 تاریخ سے ہے تو آپ کا شیڈول آ...
11/11/2025

ورکشاپ شیڈول آگیا ہے، اس لنک پر جا کر اپنی آئی ڈی درج کریں اور سرچ کریں۔ اگر آپ کا شیڈول 24 تاریخ سے ہے تو آپ کا شیڈول آ جائے گا، اگر نہیں آیا تو اگلے شیڈول کا انتظار کریں۔ یاد رکھیں اپنی آئی ڈی صحیح درج کریں، غلط نہیں۔

The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.

06/03/2024

*اہم اطلاع*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ کولیٹ فیس کے ساتھ 20 مارچ 2024 تک توسیع دے دی گئی ہے , جاری طلباء کے لیئے داخلے کی آخری تاریخ بھی 20 مارچ 2024 ہے

02/03/2024

اہم ترین اعلان۔۔۔۔۔!!!
عزیر طلباء و طالبات (,BA,ADA, BS, B.Ed MA)
السلام اعلیکم
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے Reappear پالیسی بحال کر دی ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے FER -1 کے بعد اب FER -2 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

بی اے ( ADA, BS, MA, B.E D) کے طلباء سمسٹر امتحان بہار 2023 کے اپنے فائنل امتحان میں فیل ہونے والےکورس کوڈز کی ( FER) فیل ایگزام رجسٹریشن کے تحت یکم مارچ 2024 سے 7 مارچ 2024 تک رجسٹریشن کروائیں۔
یاد رکھیں ان تاریخ میں قطعا توسیع نہ ہو گئ.
نوٹ( FER -2 میں رجسٹریشن صرف فائنل امتحان ( پیپرز) میں فیل ہونے کی صورت میں ممکن ہے۔
ورکشاپ، کوئز،یا اسائنمنٹس کا آپشن شامل نہیں)

FER (Reappear) registration Opening Date: 01-03-2024
FER (Reappear) registration Closing Date: 07-03-2024
FER Fee submission due date: 08-03-2024

Address

Basti Gajjani Tehsil And District Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU News:

Shortcuts

Share