24/03/2026
"ہمیشہ کی طرح اس سال بھی کلاس نہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ طلبہ و طالبات کے لیے داخلے جاری ہیں۔ ادارے میں گرلز اور بوائز کے لیے علیحدہ علیحدہ کلاسز کا بہترین انتظام موجود ہے۔ خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد داخلہ لے کر اپنی تعلیم کا آغاز کریں۔"