02/01/2026
Monthly Test Schedule December 2025
The Knowledge School System & Science Academy zila tax
play group to matric
02/01/2026
Monthly Test Schedule December 2025
A Real Institute For Students
24/10/2025
الحمدللہ
سکول کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے
20/08/2025
الحمدللہ جماعت نہم 2025 کا شاندار رزلٹ
30/07/2025
داخلے جاری ہیں
29/07/2025
اس میں کوئی شک نہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ کی بے بہا رحمت اور والدین کی شفقت کی بدولت ہی انسان کامیابی کے زینے کو چھونے کے قابل بنتا ہے۔
آج کا دن اس لیے خاص رہا کیوں کی ہمارے ہونہار (ٹاپرز) کے فادرز نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہمیں عنایت فرمایا۔ یقیناً ان تمام بچوں کی کامیابی میں ان کا کلیدی کردار رہا ہے۔ محترم اسماعیل بھٹی صاحب، محترم اللّٰہ ڈیوایا احمدانی صاحب،محترم یقین محمد بھٹی صاحب اور محترم محمد ادریس بھٹی صاحب آپ سب کو اور باقی بچوں کے والدین کو بھی اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔
اساتذہ کرام کی محنت کو ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور انہیں بھی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک ہمیں شارع محنت پر گامزن رکھے ۔ آمین۔
25/07/2025
25/07/2025
Matric Results 2025 top 5 students
24/07/2025
الحمدللہ
24/07/2025
الحمدللہ ہم طلباء کو معیاری تعلیم کی فراہمی میں ہر لمحہ کوشاں رہتے ہیں۔
اس لیے "ہم نہیں ہمارا رزلٹ بولتا ہے"
Follow the 𝐓𝐡𝐞 𝐊𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 & 𝐒𝐜𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲 𝐙𝐢𝐥𝐚 𝐓𝐚𝐱 channel on WhatsApp: