13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14 اگست — یومِ آزادیِ پاکستان
آج کے دن ہم اپنے عظیم وطن کی آزادی کا جشن مناتے ہیں اور اس عزم کو تازہ کرتے ہیں کہ تعلیم، ہنر اور خدمت کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
🎓 The Rise Institute, Dera Ghazi Khan کی جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 💚
آئیے مل کر ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کریں جہاں تعلیم، ہنر اور روزگار کے بہتر مواقع ہر نوجوان کا حق ہوں۔
تعلیم سے ہنر، ہنر سے روزگار، اور روزگار سے خوشحال پاکستان۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰