05/04/2026
نویں دسویں کے سالانہ امتحانات 7 اپریل سے شیڈول کے مطابق ہوں گے، ترجمان میٹرک
information and preparation MLT students can applying
05/04/2026
نویں دسویں کے سالانہ امتحانات 7 اپریل سے شیڈول کے مطابق ہوں گے، ترجمان میٹرک
فزکس پیپر Objective
آؤٹ
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 میں میٹرک کے پیپر کا سنٹر ہے جہاں پر گزشتہ روز پیپر سے 20 منٹ پہلے معروضی کو آؤٹ کیا گیا۔ پرنسیپل ادارہ ہزا سید زکا اللہ اور چار ٹیچر کی ملی بھگت سے سپرینڈیٹ سنٹر امان اللہ قیصرانی کو زدو کوب کر کے 45 کوڈ کے ذریعہ بنک سے لائے گئے معروضی پیپر کو آؤٹ کیا گیا۔ مبینہ طور پر پرنسیپل نے اے آئ کے زریعہ اس کا رزلٹ بھی لے لیا۔ زرایع بتاتے ہیں کہ بھاری رقوم کے عوض سٹوڈنٹ تک اور اکیڈمی مافیاز تک یہ پہنچائے گئے ۔یہ خبر ڈی سی صاحب تک پہنچتے ہی اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان صاحب تشریف لائے اور کاروائ کی ۔
پرنسیپل سید زکا اللہ اور چار ٹیچرز و سپرینڈیٹ سنٹر کو بلا کر واقعہ کی تحقیقات کی گئیں ۔ اور سپرینڈیٹ کو تبدیل کر کے آصف سیماب کو نیا سپرینڈیٹ لگا دیا گیا یے۔
یہ کاروائ پرنسیپل ادارہ اور چار ٹیچرز کے خلاف کیوں نہ کی گئ ۔ عوامی حلقوں میں یہ سوال یے۔ یہ بچوں کے مستقبل سے کیوں کھیل رہے ہیں۔ ان بدنام عناصر کے خلاف سخت ترین کاروائ عمل میں لائی جاے ۔
20/03/2026
جملہ متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میٹرک سالانہ امتحان 2026 مورخہ 27 مارچ 2026 سے شروع ہو رہا ہے.
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے تمام امیدواران کی رولنمبر سلپس ان کے متعلقہ ادارہ کے پورٹل پر آن لائن جاری کردی ہیں اور پرائیوٹ امیدواران کے ان کے داخلہ فارمز پر تحریر ایڈریس پر بزریعہ رجسٹری ارسال کردی ہیں.
اس کے علاوہ بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی رولنمبر سلپ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں.
Roll no slip download Link 👇
https://registration.bisederaghazikhan.com/Class10th/Admission/Slip/RollNoSlipPrivate.aspx
19/03/2026
Class 9th chemistry complete notes . important notes
وفاقی تعلیمی ادارے 16 مارچ سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
امتحانات اور امتحانی عمل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا، نوٹیفیکیشن
بی ایس پروگرامز کی کلاسز آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ
09/03/2026
طلبہ اور اساتذہ کی حفاظت کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ بورڈ امتحانات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے آن لائن کلاسز کی اجازت ہوگی۔
نوٹیفکیشن
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان
امتحانات تمام شیڈول کے مطابق ہونگے، فیصلہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا آئل کے بحران تک تمام وزراء کا سرکاری فیول بند کرنے کا اعلان
سرکاری افسران کی گاڑیوں اور ڈیزل کے الاؤنس میں 50 فیصد کمی کا اعلان
سرکاری دفاترز میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ دفتر کام کرے گا
19/01/2026
Fee Structure & Admission Shedule For HSSC 1st Annual Examination, 2026
Last Date : 11-02-2026
10/01/2026
سکولز/ چھٹیوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن
میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے۔
بورڈ نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی منظوری کے بعد میٹرک سالانہ امتحانات کے لیے حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔