02/02/2024
ای-زون انسٹیٹیوٹ کی جانب سے مختصر مدت کے آن لائن کورسز پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ موجودہ دور میں کمپیوٹرکورس کے بغیر کوئی بھی آفس جاب ملنا بہت مشکل ہے۔
اگر آپ کمپیوٹر کورس کرنا چاہتے ہیں یا آپ کی ٹائپنگ سپیڈ کم ہے یا آپ کو مائیکروسافٹ ورڈ, مائیکرو سافٹ ایکسل, مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ اور اِن پیج کے پریکٹیکل ورک پر عبور حاصل نہیں ہے تو آج ہی ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ اور وڈیو ایڈیٹنگ کے کورسز کیجئے اور ساتھ میں گورنمنٹ کا سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کیجئے۔
ایم ایس آفس کورس کے ذریعہ آپ سرکاری اور پرائیوٹ، ہر محمکہ میں کمپیوٹر جاب حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔ ہمارے آن لائن کورسز پروگرام سے عام فریش میل اور فیمیل اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ٹیچرز، دینی درس و تدریس سے وابسطہ حضرات، کاروباری حضرات، بنکرز، دفاتر میں کمپیوٹر پر کام کرنے والے حضرات، جاب ہولڈرز اور پڑھی لکھی ہاوس وائف خواتین، سبھی لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
𝙴-𝚉𝚘𝚗𝚎 𝙸𝚗𝚜𝚝𝚒𝚝𝚞𝚝𝚎
𝗶𝘀 𝗼𝗳𝗳𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴:-
𝟭: Basic Computer Courses
𝟮: Short Computer Courses
𝟯: CCA (6-Months)
𝟰: DIT (1-Year)
𝟱: MS Offices
𝟲: Inpage Urdu
𝟳: Typing Master
𝟴: Window Installation
𝟵: Software and Hardware Installation
𝟭𝟬: Spoken English
اگر آپ امتحانات سے فارغ ہیں تو یہ سنہری موقع جس سے آپکی زندگی بدل سکتی ہے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
اسکو ہاتھ سے نہ جانے دیں ہنر سیکھیں یہ سیکھیں یہ مستقبل ہے
💵💵💵💵💵💰💰💰💰
زندگی خوشحال ہوجائیگی اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ہے لیپ ٹاپ ہے تھوڑی بہت تعلیم بھی ہے کے انگلش پڑھ لکھ سکتےتو آپ بھی یہ کام سیکھ سکتے ھیں۔
اوپر دیے گئے کورسز میں سے آپ بھی کوئی کورس سیکھ کر اچھا کما سکتے ہیں ۔
♨♨♨♨♨♨♨♨
💫💫💫💫⚡⚡⚡⚡💫
🇫 🇪 🇦 🇹 🇺 🇷 🇪 🇸.
𝗣𝗿𝗮𝗰𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗮𝘀𝘀𝗶𝗴𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝘀, 𝗮𝗻𝗱 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿𝗲𝗱 𝗖𝗲𝗿𝘁𝗶𝗳𝗶𝗰𝗮𝘁𝗲 𝗙𝗼𝗿 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗝𝗼𝗯.
نوٹ:-
نیو سیشن کیلیئے داخلے جاری ہیں۔
گرلز کیلئے علیحدہ کلاسز کا انتظام ہوگا.
غریب اور مستحق سٹوڈنٹس کیلئے سپپیشل فیس ڈسکاؤنٹ۔
For information and registration:-
📲Call or WhatsApp:
𝟬𝟯𝟭𝟵-𝟲𝟵𝟬𝟬𝟬𝟮𝟬
𝟬𝟯𝟯𝟰-𝟰𝟮𝟮𝟭𝟬𝟯𝟯
𝗘-𝗠𝗮𝗶𝗹:- [email protected]
𝗪𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲:- https://ezone.institute
🌐 𝗘-𝗭𝗼𝗻𝗲 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗶𝘁𝘂𝘁𝗲, Block No-E, Opposite to Kips Academy, Near Royal Trip Makers, Dera Ghazi Khan.