All My Life

All My Life

Share

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی سچی محبت، اطاعت اور شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

10/07/2026

الحمدللہ ❤️
اللہ تعالیٰ نے بہت کچھ عطا فرمایا ہے، اس کی ہر نعمت پر شکر ادا کرنا چاہیے۔ 🤲
الحمدللہ علیٰ کل حال 🌸

09/07/2026

🔥 باتیں کم، کام زیادہ!
جو سمجھتے ہیں وہ خاموش رہتے ہیں، باقی صرف شور مچاتے ہیں۔ 😎👑

09/07/2026

😂 ہنسی بہترین دوا ہے! اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں ❤️، کمنٹ کریں 💬 اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ آخر تک دیکھیں، مزہ آ جائے گا! 😄

09/07/2026

کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں کیے جا سکتے، صرف خاموشی ہی ان کی زبان بن جاتی ہے۔ 💔🥀

08/07/2026

🚀 خود بھی جوا کھیلنے سے بچیں، اور اپنے بچوں کو 🚀بھی اس لعنت سے بچائیں۔🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀🚀
محنت کی کمائی ہی اصل کامیابی ہے، شارٹ کٹ نہیں۔
آئیں مل کر جوا سے پاک معاشرہ بنائیں😭😭😭😭😭

08/07/2026

🌇 خوبصورت مناظر دل کو سکون دیتے ہیں۔
اگر آپ کو یہ تصویر پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹ کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ❤️📸

08/07/2026

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے پیارے ❤️محبوب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے میں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️

07/07/2026

07/07/2026

Funny All My Life

06/07/2026

ا موبائل ہو گئے غریب کے لیے اسان قسطوں پر جس دوست کو چاہیے رابطہ کرے

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Basti Shaho Buzdar
Dera Ghazi Khan
32200