02/07/2026
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں ۔
Education for a Better Future
02/07/2026
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں ۔
28/06/2026
Dear Parents and Students Kindly note down School Timing from tomorrow. 📚🕰️
21/06/2026
*Notification* 📌
_*Ashura Vacations*_
Dear Parents and Students,
This is to notify that the institution will observe holidays from *21 June 2026 To 28 June 2026* on account of Ashura Days. Attendance on Monday 29 June 2026 is mandatory for all students and regular classes will be held as per timetable. Thanks
*PRINCIPAL GREAT NATION SCHOOL SYSTEM DG KHAN*
30/05/2026
*نوٹس برائے والدین طلباء وطالبات*
تمام والدین ،طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے *یکم جون 2026* سے *سمر کیمپ* کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں سکول ٹائمنگ فرسٹ ٹائم 7:00 سے 11:00 بجے اور شام کی کلاس 5:00 بجے سے 7:00 بجے ہے۔
سمر کیمپ کے دوران طلبہ کو یونیفارم پہننے سے استثنیٰ حاصل ہوگا اور وہ موسم کے مطابق آرام دہ لباس پہن سکیں گے۔
*تمام طلباء A.C چارجز Rs 500 بمعہ ماہانہ فیس اور جن بچوں کے کوائف رہتے ہیں یکم جون بروز سوموار ہمراہ لائیں۔*
طلباء و طالبات موجودہ شدید گرمی کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے،سر ڈھانپیں اور پانی کی بوتل ہمراہ رکھیں ۔
شکریہ
*پرنسپل گریٹ نیشن سکول سسٹم ڈی جی خان*
26/05/2026
Eid Mubarak ❤️
12/05/2026
Great Nation School System D G Khan
12/05/2026
Admissions Open Great Nation School System D G Khan