Govt. Girls High School No.1 DG Khan
It is one of the best Public schools of city DG Khan
10/11/2025
10/11/2025
یومِ اقبال کے موقع پر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈیرہ غازی خان کے معزز چیف ایگزیکٹیو آفیسر
جناب محمود الحسن شیخ صاحب
نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج ہمیں اس عہد کی تجدید کرنا ہوگی کہ ہم اپنے تعلیمی اداروں کو فکرِ اقبال کے مطابق علم، کردار اور خودی کا مضبوط مرکز بنائیں۔
قوموں کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور نوجوانوں کی رہنمائی اقبال کی تعلیمات کرتی ہیں۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے طلبہ میں تخلیقی سوچ، عمل کی قوت اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کو پروان چڑھائیں—یہی اصل خراجِ عقیدت ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32200
Opening Hours
| Monday | 07:15 - 11:15 |
| Tuesday | 07:15 - 11:15 |
| Wednesday | 07:15 - 11:15 |
| Thursday | 07:15 - 11:15 |
| Friday | 07:15 - 11:15 |
| Saturday | 07:15 - 11:15 |