23/06/2026
🌞 SUMMER CAMP ADMISSIONS OPEN!
✅ FREE Registration
✅ Get Enrolled
✅ Pay Monthly Fee Only
✅ Summer Resource Pack
✅ Homework Completion Support
✅ Reading & Writing Improvement
✅ Fun Educational Activities
✅ Islamic Values & Character Building
✅ Air-Conditioned Classrooms (Generator backup)
🎯 Limited Seats Available!
Starting 30th June 2026.
20/06/2026
✨ 𝐑𝐆𝐒 𝐏𝐚𝐫𝐞𝐧𝐭-𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟔 ✨
Celebrating the hard work, progress, and achievements of our brilliant students. 🌟📚🏆
طلباء کی کامیابیاں ہماری محنت، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہیں۔"💙
A successful PTM filled with positive discussions, appreciation, and motivation for a brighter future. 🤝✨
🏫 RGS – Learn To Rise
12/06/2026
رائزر گرامر ہائی اسکول کی بنیاد اعلیٰ اخلاقی اقدار اور تعلیمی معیار پر رکھی گئی ہے، اور ہم اپنے والدین کے اعتماد کو سب سے قیمتی سرمایہ سمجھتے ہیں۔ لہٰذا، یہ ہمارا انتظامی فرض ہے کہ ہم ادارے اور اس کی قیادت کو بدنام کرنے کی حالیہ مذموم کوششوں کے حوالے سے صورتحال بالکل واضح کریں۔
عوام الناس کو باضابطہ مطلع کیا جاتا ہے کہ پرنسپل مس فرحین جویریہ کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید ہتکِ عزت (Online Defamation) اور من گھڑت، جھوٹے الزامات کی مہم چلانے پر تبسم عباس اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA)، ملتان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے زیرِ دفعہ 160 Cr.PC کے تحت حاضری کا باضابطہ قانونی نوٹس جاری کر دیا ہے۔
نامزد ملزمہ تبسم عباس دختر غلام عباس کو قانون کے مطابق 16 جون 2026 کو وفاقی تحقیقاتی حکام کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
اس جھوٹی مہم کو پھیلانے، شیئر کرنے، یا کسی بھی طریقے سے مدد کرنے والے تمام افراد کو بھی NCCIA کی اس جاری تحقیقات میں باقاعدہ نامزد کیا جائے گا۔
قانون کے مطابق جرم میں ساتھ دینا بھی مساوی جرم ہے، لہٰذا ایسے تمام افراد کے خلاف بھی فوجداری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
والدین کو یقین دلایا جاتا ہے کہ ایسی منفی کوششیں ہمارے تعلیمی سفر میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔ ادارہ قانون پر کامل یقین رکھتا ہے اور قانون اب اپنا راستہ خود بنا رہا ہے۔
28/05/2026
🌙✨ Eid Ul Adha Mubarak ✨🌙
Riser Grammar School D.G.K warmly wishes you and your family a blessed Eid ul Adha filled with happiness, peace, and countless blessings. 🐐🕌
May this sacred occasion bring joy, unity, and prosperity to your lives. Let us celebrate the spirit of sacrifice, kindness, and gratitude together.
📍 Khayaban Sarwar, Multan Road, D.G Khan
📞 0333-4175525 | 0335-8560102
🌟 Riser Grammar School – Learn To Rise 🌟
25/05/2026
✨ رائزر گرامر سکول میں مناسکِ حج کی عملی تربیت! 🕋🕌
رائزر گرامر سکول میں طلباء وطالبات کو اسلام کے اہم رکن "حج" کی فرضیت اور اس کی اہمیت کے بارے میں تفصیلی طور پر بتایا گیا، تاکہ ان کے دلوں میں اس مقدس فریضے کا شوق اور محبت پیدا ہو۔
طلباء وطالباتنے خود اپنے ہاتھوں سے حج کے مقامات کے خوبصورت تھری ڈی (3D) ماڈلز تیار کیے، جن کی مدد سے انہوں نے طواف، منیٰ، عرفات اور جمرات کے ارکان کو آسانی سے سمجھا۔
۔
۔
اس سرگرمی کے ذریعے بچوں کو حج کی اصل روح، قربانی اور مسلمانوں کے اتحاد کی اہمیت کا عملی سبق دیا گیا۔
سفید لباس میں ملبوس ننھے بچوں نے انتہائی شوق اور نظم و ضبط کے ساتھ اس تربیتی سیشن میں حصہ لیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں کو نہ صرف نظریاتی بلکہ عملی طور پر دین کے قریب لانا ہے۔
---