17/09/2024
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
JOIN US FOR YOUR BRIGHT FUTURE
17/09/2024
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
لو جی 294 یونٹ کا بل 12751جبکہ280یونٹ کا بل13291 کیونکہ پچھلے مہینے بجلی پٹواریوں کے پسینے سے بنی تھی جبکہ اس مہینےخون پسینے سے بنائی گئی ھے۔ایسے گھٹیا نظام اور اس کے بنانے والوں پہ لعنت بے شمار۔
23/07/2024
یزیدی حکومت کا ایک اور کارنامہ سامنے آ گیا گیس بل میں 1000روپے کا اورفکسڈ گنڈا ٹیکس شامل کر دیا گیا۔ اس حکومت اور ان کے سپوٹرزپے لعنت بے شمار۔اے اللہ انہیں غرق فرما مولا ہمیں ان گدھے حکمرانوں سے نجات دے۔
وزیر توانائی سردار اویس احمد خاں لغاری کے پورے شہر کے لیے صرف ایک لائن مین ہے۔ 11:30 بجے ک ٹراسفارمر خراب ہیں اب 1:40 بج چکے ہیں کئ مرتبہ شکایت سنٹر کال کرنے کے بوجود کوئئ نہیں آیا۔
Ay pakistanio beshak ap bjli ur gass k bil bherny k liye pakistan men peda hovy haen.
From wjir ajam(S.S)
02/06/2024
مجھے------جا کے پتہ چلا کہ ہمارے معاشرے میں ایسے بھکاری بھی موجود ہیں جنہیں انسان یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ بابا جی معاف کرو۔
06/11/2023
12/10/2023