06/04/2026
Level Up School & Academy میں
F.A | F.Sc | I.C.S کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز
📅 27 April 2026
✨ ہماری خصوصیات
✔ تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✔ جدید طریقہ تدریس
✔ Advanced Computer & Projector Classes
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ مکمل رہنمائی اور ٹیسٹ سسٹم
📍 Address: Multan Road Near Garden Town Gate No.2, D.G. Khan
📞 Contact: 0334-0076868
📢 ابھی داخلہ حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو کامیاب بنائیں!
16/03/2026
دسویں جماعت کی بہترین کارکردگی پر انعامات کی تقسیم 🏆
فائنل امتحانات سے پہلے دسویں جماعت کے بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ 🎉
اس تقریب کا مقصد محنتی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو سراہنا اور مزید محنت کے لیے حوصلہ دینا ہے تاکہ وہ فائنل امتحانات میں بھی بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔ 📚✨
لیول اپ اکیڈمی اپنے باصلاحیت طلبہ کی کامیابی پر فخر کرتی ہے اور ان کی محنت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ 🌟👏
08/10/2025
Our Active participants ❤️
08/10/2025
Gifts for the teachers ❤️
08/10/2025
Today, we celebrate the true heroes behind every success — our dedicated teachers! 👩🏫👨🏫
Your hard work, patience, and passion inspire our students to reach new heights every day. 🌟
Thank you for shaping minds, building confidence, and spreading knowledge with love. 💐
Let’s salute our teachers for their endless efforts and commitment to excellence! 🙌