01/11/2025
♥️
Boy's Hostel & Restaurant are here to Provide a decent Environment. We have Mess system and also Kitchen system In our Environment
we are here to serve our customers.We provide Rooms daily & Monthly basis.We have parking area.
01/11/2025
♥️
جلیل بوائز ہاسٹل کی پہلی برانچ پل ڈاٹ نزد حنیف پتافی لنگر خانہ کل سے ورکنگ پر ہوگی ان شا اللہ تعالٰی
31/03/2025
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
جلیل بوائز ہاسٹل ڈیرہ غازی خان کی طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک ھو
🌙💫🤲❤️
Eid Mubarak - عید مبارک
🕋🕌 Wishing you all a very happy and blessed Eid Ul fitr
اللّٰہ پاک ہمیشہ خوشیاں مبارک کریں اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
جلیل بوائز ہاسٹل اینڈ ہوٹل 🏨
سنگل روم
سہولیات:-
24 گھنٹے بجلی ، بیڈ ، الماری ، اٹیچ واش روم ، انٹرنیٹ ، پارکنگ ، کھانا
ایڈریس:- کالج چوک جام پور روڈ ، بلڈنگ JS Bank ڈیرہ غازی خان
رابطہ نمبر
03356729872
03441444006
محمد جمیل
الحمدللہ رب العالمین!!!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
جلیل بوائز ہاسٹل کی آفیشل برانچ میں سولر سسٹم انسٹال کردیا ان شاءاللہ تعالیٰ اب 24 گھنٹے بیک اپ موجود ہوگا
تو آج ہی آئیں اور جگہ پائیں❣️❣️
Jalil Boys Hostel Dera Ghazi khan