30/04/2022
اب بس یہی رہ گیا تھا
Here we will provide every type of knowledge which help you in your study knowledge will be about C
30/04/2022
اب بس یہی رہ گیا تھا
Love is deep
08/06/2021
Most important and repeated mcqs General knowledge
1. ATM is a abbreviation of...
*Automated teller machine*
2.What is the fourth pillar of stat
*Press*
3. The largest industry of Pakistan is
*Cotton industry*
4. Which is the smallest republic in the world?
*Nauro*
5. Gordon brown was prime minister of ..
*England*
6. Coulomb's d is covered the country
*USA*
7. ثانی آدم کس پیغمبر کو کھتے ھیں؟
*Hazrat Nooh(AS)*
8. غزوات کی تعدادکیا ہے؟
*27*
9. گوہر کے معنی کیا ہے؟
*Pearl*
10. A power full faction or dominant group within a party is also called
*Cancus*
11. The term legation is used for ?
*Diplomatic mission lower than embassy*
12. The term plutocracy is used for ..
*Government run by healthy class of people*
13 .Handing over the criminal for one government to another?
*Extradition*
14. Fifth coloumn refere to
*Treachery*
15. A body religious or secular organized on ranks orders or grade is called
*Heirarchy*
03/06/2021
True
"ترتیل کا مطلب جانتی ہو ؟"
"جی" اس نے سر ہلایا تھا ۔
"ترتیل کا مطلب ہے ترتیب دینا۔"
"اونہوں ۔۔ لفظی نہیں اصطلاحی مفہوم بتاؤ۔"
"یہ لفظ قرآن کی تلاوت کے لیے استعمال ہوا ہے ۔۔ قرآن کو ترتیل سے پڑھو ۔۔ یعنی ٹھہر ٹھہر کے پڑھو ۔" وہ رکی تھی ۔
"لیکن آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہی ہیں ۔۔ میں تو قرآن کو ٹھہر ٹھہر کے ہی پڑھتی ہوں۔"
"غلط کرتی ہو۔" اس کے چہرے پہ عجیب سا سایہ لہرایا ۔۔ اسے غزالہ باجی سے ایسی بات کی توقع نہیں تھی ۔
"تم جانتی ہو ۔۔ میں نے تمہیں قرآت کے وقت ایک بات بتائی تھی ۔"
وہ سامنے پریشان سی بیٹھی تھی ۔ غزالہ نے اس کے ہاتھ کو اپنے لمس سے سینچا ۔ قرآن شاعری نہیں ہے ۔ قرآن تھیسس ہے ۔۔ اسے سمجھنا ہے کیونکہ ہمیں اسے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔۔ ہمیں اسے اپنی زندگی پہ apply کرنا ہے ۔۔ شاعری تو پہیلی ہے اور قرآن پہیلی ہو ہی نہیں سکتا ۔۔ اسے بوجھنا نہیں سمجھنا ہے ۔۔ اسی طرح ہم سب ترتیل سے پڑھنے کو غلط لیتے ہیں ۔۔ ترتیل سے مراد جانچ کے پڑھنا ہے ۔۔ لفظ کو نہیں روح کو پہچاننا ہے ۔"
"میں سمجھی نہیں باجی ۔ میں بھی تو ہر لفظ کے بعد تھوڑا سا رکتی ہوں ۔ کبھی دو الفاظ کے بعد ۔ کبھی تین کے اور کبھی پوری ایک آیت کے بعد ۔"
"یہی تو غلطی ہے ۔۔ ہم رکنے پہ focus کرتے ہیں لیکن اس کے مقصد پہ نہیں ۔ اچھا رکو ۔ میں تمہیں ایک مثال دیتی ہوں ۔ تمہارے سامنے ایک آیت ہے جس میں جنت کی خوشخبری دی جاتی ہے اور ساتھ ہی جہنم سے با خبر کیا جاتا ہے ۔۔ تو یہاں ترتیل کو کیسے apply کرو گی ؟ "
اس نے نچلے ہونٹ کو دانتوں تلے دبایا ۔ یعنی نہیں جانتی ۔
"ترتیل یہ ہے کہ جب جنت کا ذکر آئے تو تم رک کر جنت کے لیے دعا کرو اور جب جہنم کا ذکر آئے تو اس سے پناہ مانگو ۔ جب تم ٹھہر ٹھہر کے پڑھنے پہ focus کرو گی تو تمہیں آیت کے ختم ہونے کا انتظار رہے گا ۔۔ اور انتظار انسان کو اکتاہٹ کا شکار کر دیتا ہے ۔۔ لیکن اگر تم ہر لفظ کے intellect پہ غور کرو گی تو تمہیں ہر آیت کو پڑھنے میں مزہ آئے گا ۔۔ ہر آیت تمہیں guide کرے گی ۔۔ سو focus سے نکلو اور concentration کے دائرے میں داخل ہونا سیکھو ۔۔ emotions پہ نہیں intellect پہ توجہ دو ۔"
اسے لگا جیسے غزالہ باجی نے ترتیل کے نام پہ الہ دین کا چراغ اسے تھما دیا ہے ۔۔ اب دوسرا مرحلہ اس میں سے جن نکالنا تھا ۔ اور وہ جن نکالنا نہیں چاہتی تھی بلکہ وہ خود اس کی جن بن جانا چاہتی تھی ۔ جہاں اندھیرا ہو وہاں کھڑکی ڈھونڈنے کے لیے کوشش کرتے رہنا چاہیے ۔۔ وہ بھی غزالہ باجی کی صورت میں اپنی کھڑکی ڈھونڈ چکی تھی ۔
03/06/2021
The teacher cautioned me _________ my spelling.
A. For
B. Against
C. At
D. On
03/06/2021
Failure is part of success
03/05/2021
*10 اہم ایم سی کیو*
*Q.1* دنیا کی سب سے بڑی
لائبریری کون سی ہے؟
*جواب* *کانگریس کی لائبریری*
*Q.2*
اوقیانوس جس میں دنیا کی سب سے بڑی تجارتی سرگرمی ہے؟
*جواب* *بحر اوقیانوس*
*Q.3*
امریکہ میں شامل ہونے والی حالیہ ریاست کون سی ہے؟
*جواب * ہوائی*
*Q.4*
دنیا کا بارش کا کون سا مقام ہے؟
*جواب * چیراپنجی (ہندوستان)*
*Q.5*
افغانستان کا کون سا صوبہ افیون کی سب سے زیادہ پیداوار ہے؟
*جواب * ہلمن*
*Q.6*
کس شہر میں سب سے بڑا مربع تیآن مین واقع ہے؟
*جواب * بیجنگ - چین*
*Q.7*
اعلی ترین شہر وینچوآن 5100 میٹر کی اونچائی پر واقع ہے؟
*جواب * چین*
*Q.8*
ایم جی ایم گرینڈ ہوٹل میں سب سے بڑا ہوٹل ہے جس میں 5005 کمرے ہیں؟
*جواب * ریاستہ نیواڈا*
*Q.9*
سب سے مصروف ایئر لائنز سسٹم والے ملک کا نام بتائیں؟
*جواب * USA*
*Q.10*
سب سے قدیم لکھی گئی زبان کیا ہے؟
*جواب * چینی*
..!!