18/02/2026
Bright Future School & Academy
School & Academy
18/02/2026
I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
02/01/2026
برائٹ فیوچر سکول کا سالانہ پروگرام نہایت شاندار اور پُروقار انداز میں بمقام آرٹس کونسل منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز مہمان شخصیات نے شرکت کر کے پروگرام کی رونق میں اضافہ کیا۔ مہمانانِ گرامی میں محمد لطیف (اکاؤنٹ پنجاب پولیس)، اویس بن نواز (زونل مینیجر، AFAQ )، محمد سکندر (CEO Wings) اور محمد عاطف شامل تھے۔
تقریب کی قیادت اور نگرانی محترم پرنسپل برائٹ فیوچر سکول جناب محمد حنیف نے کی، جن کی محنت اور بہترین انتظامات کے باعث یہ سالانہ تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔ پروگرام کے دوران بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ادارہ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے جس سے بچوں میں مزید محنت اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوا۔
تقریب کے اختتام پر ادارہ کی جانب سے مہمانِ خصوصی کو یادگاری طور پر سینڈ کا گفٹ پیش کیا گیا۔ آخر میں تمام معزز مہمانانِ گرامی، اساتذہ کرام، والدین اور طلبہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا، جن کی شرکت سے یہ تقریب ایک یادگار اور کامیاب پروگرام ثابت ہوئی۔
موبائل کی بچانے بچوں کو وقت دیے
20/08/2025
الحمداللہ
MUBARAK BAD @
Birthday celebration with Academy Students
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
32200
04/01/2026