24/08/2026
آج گورنمنٹ ہائی سکول دیووال میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد طلبہ کو دوبارہ سکول آمد پر پرتپاک خوش آمدید کہا گیا۔ 🌸📚
اس موقع پر سکول کے نئے پرنسپل جناب محمد ساجد صاحب کو چارج سنبھالنے پر سکول کے تمام سٹاف کی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کی گئیں۔ 💐
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جناب محمد ساجد صاحب کو اپنی نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے اور ان کی قیادت میں گورنمنٹ ہائی سکول دیووال مزید ترقی و کامیابی کی منازل طے کرے۔ آمین 🤲
گورنمنٹ ہائی سکول دیووال