Unique Education System Daud khel Distt Mianwali -Sana shaheed campus

Unique Education System Daud khel Distt Mianwali -Sana shaheed campus آئیںں فروِغ تعلیم میں ہمارا ساتھ دیں۔
انگلش میڈیم۔سرگودھا بورڈ سے الحاق شدہ۔گرلز بوائز الگ الگ کیمپس۔ But “Alhamdulillah “we got very warm welcome from all.

We the Administrators of UES are trying to provide quality education on your door steps. Starting English medium school with oxford syllabus in Daud khel is the first time in history & it was a great challenge for us.

17/03/2026
13/02/2026

پیارے طلبہ و طالبات، السلام علیکم
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سال 2024 میں پاس ہونے والے طلبہ و طالبات کی سرگودھا بورڈ کی اسناد موصول ہو چکی ہیں۔
براہِ کرم اپنی اسناد وصول کرنے کے لیے سکول آفس سے رابطہ کریں۔
شکریہ
منجانب: سکول انتظامیہ

ماشاءاللہ یونیک ایجوکیشن سسٹم داؤد خیل کے سابقہ طالب علم تحسین اکبر ولد اکبر محمود نے پری انجینرنگ پارٹ ون میں 535 نمبر ...
15/10/2025

ماشاءاللہ یونیک ایجوکیشن سسٹم داؤد خیل کے سابقہ طالب علم تحسین اکبر ولد اکبر محمود نے پری انجینرنگ پارٹ ون میں 535 نمبر لے کر ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔اللہ پاک ہمارے اس بچے کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے۔کامیابی کی اس موقع پر سٹاف کی طرف سے والدین کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں شکریہ

18/09/2025

ماشاءاللہ یونیک ایجوکیشن سسٹم داؤد خیل کہ سابق طالبہ شمائل فاطمہ نے انٹرمیڈیٹ میں 1072 نمبر حاصل کیے۔میمو نہ مقصود نے 1032 اور۔زیب النساء نے 994 نمبر لیے۔راحت اللہ خان نے 1045مزمل خان نے 959 نمبر۔ ریحان عباس خان نے925نمبرحاصل کیے میری تمام بیٹیاں ایم ڈی کیٹ(Mdcat) کی تیاری کر رہے ہیں اپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے میرا رب ان کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے۔اللہ تبارک و تعالی میرے ان تمام بچوں پرخصوصی کرم کر کے زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے ان کی دلی خواہشات پوری ہوں . امین ثم امین

11/09/2025

محترم والدین السلام علیکم
اپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سیشن 2022- 23 کہ میٹرک کے طلبہ اور طالبات کی اسناد ا چکی ہیں برائےمہربانی سکول سے وصول کرلیں شکریہ

Address

Daud Khel

Telephone

+923088853708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Education System Daud khel Distt Mianwali -Sana shaheed campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Unique Education System Daud khel Distt Mianwali -Sana shaheed campus:

Shortcuts

Share

Category