گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کوہستان

  • Home
  • Pakistan
  • Dassu
  • گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کوہستان

گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کوہستان WE MAKE DIFFERENCE WITH
QUALITY EDUCATION

SSC Annual-ii Examination 2025Abdul MananMarks obtained 584/6001st Position in United  Kohistan.
27/12/2025

SSC Annual-ii Examination 2025
Abdul Manan
Marks obtained 584/600
1st Position in United Kohistan.

An informal meeting of the Proctorial Board of GCMS DASSU and GPS DASSU was held today on 26 December, 2025 under the pa...
26/12/2025

An informal meeting of the Proctorial Board of GCMS DASSU and GPS DASSU was held today on 26 December, 2025 under the patronage of Chief Proctor Mr. Abdul Ghani.
Chief Proctor Primary Section Mr. Mayor Zada also attended the meeting.
The office bearers of the Proctorial Board were appreciated by Mr.Abdul Ghani (CP) for their outstanding performance and were directed to ensure the establishment of discipline with more hard work and dedication.
Mr. Abdul Ghani said to the participants that
we are organizing workshops to help you manage time and stay on top of things.
He further said We will set up a mentorship program where seniors can guide juniors.
He announced get ready for some awesome cultural events.
He added we are working on making sure rules are fair and clear. Moreover your feedback matters – we will have ways for you to share thoughts.

گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو میں پہلے سمسٹر کے پیپر کا پہلا دن
12/12/2025

گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو میں پہلے سمسٹر کے پیپر کا پہلا دن

بہت بہت مبارک ہو۔ گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کے سابقہ ہونہار طلباء غلام الرحمان اور نعیم الرحمان دونوں جڑواں ب...
09/12/2025

بہت بہت مبارک ہو۔
گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کے سابقہ ہونہار طلباء غلام الرحمان اور نعیم الرحمان دونوں جڑواں بھائیوں کاسکول آمد اور میڈیکل میں ایڈمیشن پر گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو میں اپنے اساتذہ کو میٹھائی کھلائی۔ ہمیں اپنے ایسے طلباء پر فخر ہے۔

دعاؤں کی اپیلاستاد محترم جناب مشال خان صاحب ، ایس پی ای ٹی، جی سی ایم ایچ ایس داسو  ، کے فرزند محمد عمیر طویل عرصے سے گر...
07/12/2025

دعاؤں کی اپیل
استاد محترم جناب مشال خان صاحب ، ایس پی ای ٹی،
جی سی ایم ایچ ایس داسو ، کے فرزند محمد عمیر طویل عرصے سے گردوں کےعارضے میں مبتلا ہیں اور اس وقت پشاور میں زیر علاج ہیں۔ تین چار دن بعد ان کی کڈنی ٹرانسپلانٹیشن ہوگی۔ جناب مشال خان صاحب اپنا ایک گردہ اپنے بیٹے کو عطیہ کریں گے۔
تمام احباب، اساتذہ کرام ، طلبہ اور ان کے والدین و سرپرست حضرات کے ساتھ ساتھ سب سے گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں یاد فرمائے گا کہ اللہ رب العزت کڈنی ٹرانسپلانٹیشن کامیاب فرمائے اور بچے کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے
اللہ پاک جناب مشال میاں صاحب کو بھی اجر عظیم کے ساتھ ساتھ صحتمندی و درازئ عمر نصیب فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین

الحمدللہ۔۔۔۔آج ایک انتہائی مخلص اور شفیق دوست نے گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی/ پرائمری سکول داسو کے یتیم بچوں کیلئے سویٹر ...
02/12/2025

الحمدللہ۔۔۔۔
آج ایک انتہائی مخلص اور شفیق دوست نے گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی/ پرائمری سکول داسو کے یتیم بچوں کیلئے سویٹر اور ٹوپیاں فراہم کی تھی، اساتذہ کرام نے ان بچوں میں تقسیم کردی۔ اللہ اس کے کاروبار اور زندگی میں برکتیں نازل فرمائیں اور آخرت میں اسکا اجر نصیب فرمائیں۔ آمین۔

GCMHS Dassu  A Monthly Review Meeting was convened with the Proctorial Board of GCMHS Dassu, chaired by Chief Proctor Mr...
29/11/2025

GCMHS Dassu
A Monthly Review Meeting was convened with the Proctorial Board of GCMHS Dassu, chaired by Chief Proctor Mr. Abdul Ghani. The Principal, Mr. Ghulam Sarwar, also took part in the proceedings.
During the session, medals were ceremoniously presented to outstanding performers in recognition of their exemplary achievements.

Result of Sport Gala 2025
17/11/2025

Result of Sport Gala 2025

الحمد للہسپورٹس گالا 2025 چمپیئن
03/11/2025

الحمد للہ
سپورٹس گالا 2025 چمپیئن

سپورٹس گالا 2025جی سی ایم ایچ ایس داسو نے ٹیبلو کے مقابلے میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ڈسٹرکٹ چمپیئن کا سہرا ا...
01/11/2025

سپورٹس گالا 2025
جی سی ایم ایچ ایس داسو نے ٹیبلو کے مقابلے میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ڈسٹرکٹ چمپیئن کا سہرا اپنے سر سجا,لیا۔
جی سی ایم ایچ ایس داسو اب تک کے ایونٹس میں دس پہلی پوزیشنوں کے ساتھ ضلع میں پہلے نمبر پر ہے۔
یاد رہے کہ سکول ہذا 2014 سے ڈسٹرکٹ چمپیئن ہے اور انشاءاللہ اس بار بھی اپنے ٹائٹل کا بھر پور دفاع کر گا۔

29/10/2025

سپورٹس گالا 2025
جی سی ایم ایچ ایس داسو پوزیشنز
گیمز
کرکٹ ڈسٹرکٹ چمپیئن
رسہ کشی ڈسٹرکٹ
ہائی جمپ ڈسٹرکٹ چمپیئن
نیزہ بازی ڈسٹرکٹ چمپیئن
سو 100 میٹر ریس ڈسٹرکٹ چمپیئن
والی بال رنر
ڈسکس تھرو رنر
شارٹ پٹ رنر
لانگ جمپ رنر
انڈور ایونٹس
حسن قراءت ڈسٹرکٹ چمپیئن
حمد باری تعالی ڈسٹرکٹ چمپیئن
نعت رسول مقبول سیکنڈ

29/10/2025

سپورٹس گالا 2025
جی سی ایم ایچ ایس داسو پوزیشنز
ابھی تک کھیلے گئے کل ایونٹس 12
داسو فرسٹ پوزیشنز ۔۔7
سیکنڈ پوزیشنز۔ 4
تھرڈ پوزیشن ۔ 1

Address

Near WAPDA OFFICE (DHPP)DASSU KOHISTAN
Dassu

Telephone

+923125018821

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کوہستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کوہستان:

Shortcuts

Share

Category