28/09/2026
🏆 𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞𝗕𝗔𝗗 𝗞𝗔 𝗦𝗜𝗟𝗦𝗜𝗟𝗔 𝗝𝗔𝗥𝗜 𝗛𝗔𝗜! 🎉
𝗠𝗥. 𝗕𝗔𝗦𝗜𝗧 𝗔𝗟𝗜 𝗖𝗛𝗘𝗘𝗠𝗔 — 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗡 𝗢𝗙𝗙𝗜𝗖𝗘𝗥, 𝗣𝗨𝗡𝗝𝗔𝗕 𝗨𝗡𝗜𝗩𝗘𝗥𝗦𝗜𝗧𝗬 𝗚𝗨𝗝𝗥𝗔𝗡𝗪𝗔𝗟𝗔 𝗖𝗔𝗠𝗣𝗨𝗦 نے 𝗡𝗜𝗠𝗦 𝗕𝗢𝗬𝗦 𝗖𝗢𝗟𝗟𝗘𝗚𝗘 𝗗𝗔𝗦𝗞𝗔 کا دورہ کیا اور 𝗛𝗔𝗦𝗦𝗔𝗔𝗡 𝗡𝗢𝗢𝗥 کو گوجرانوالہ بورڈ میں 𝗧𝗛𝗜𝗥𝗗 𝗣𝗢𝗦𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 — تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر 𝗣𝗥𝗜𝗡𝗖𝗜𝗣𝗔𝗟 𝗔𝗙𝗭𝗔𝗔𝗟 𝗕𝗔𝗝𝗪𝗔 کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ 🏆
یہ کامیابی 𝗛𝗔𝗦𝗦𝗔𝗔𝗡 𝗡𝗢𝗢𝗥 کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور 𝗡𝗜𝗠𝗦 𝗕𝗢𝗬𝗦 𝗖𝗢𝗟𝗟𝗘𝗚𝗘 𝗗𝗔𝗦𝗞𝗔 کی مسلسل تعلیمی کاوشوں کا ثمر ہے۔ ✨
𝗡𝗜𝗠𝗦 — 𝗖𝗘𝗟𝗘𝗕𝗥𝗔𝗧𝗜𝗡𝗚 𝗦𝗨𝗖𝗖𝗘𝗦𝗦, 𝗜𝗡𝗦𝗣𝗜𝗥𝗜𝗡𝗚 𝗙𝗨𝗧𝗨𝗥𝗘𝗦! 🎓💙
𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞𝗕𝗔𝗗 𝗞𝗔 𝗦𝗜𝗟𝗦𝗜𝗟𝗔 𝗝𝗔𝗥𝗜 𝗛𝗔𝗜! 🎉