Qaisar Hussain Syed, Rana Sikandar Hayat, DEO SE Sialkot, Maryam Nawaz Sharif
Govt. High School Daska - Sialkot
Its a place which made u to live better life and serve the nation in a better way.
Qaisar Hussain Syed, DEO SE Sialkot, Rana Sikandar Hayat, Maryam Nawaz Sharif
06/05/2026
الحمد للہ
گورنمنٹ ھائی سکول ڈسکہ میں نہم کمپیوٹر ٹیک کی کلاسز کے باقاعدہ آغاز کے ساتھ نئی کمپیوٹر ٹیک لیب نے بھی کام شروع کر دیا ھے. والدین اپنے بچوں کو کمپیوٹر اور ٹیک ایجوکیشن کیلیے ھائی سکول ڈسکہ تشریف لائیں. شکریہ
گورنمنٹ ہائی سکول نسبت روڈ ڈسکہ، ضلع سیالکوٹ کا ایک اور شاندار اعزاز
الحمدللہ! ادارہ ہذا کے ہونہار طالب علم محمد ابراہیم شاہد نے پیکٹا گریڈ 8 امتحان 2026 میں 400 میں سے 353 نمبر حاصل کر کے نمایاں کامیابی اپنے نام کی۔
اس شاندار کارکردگی پر معزز اساتذہ کرام اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جن کی محنت، رہنمائی اور دعاؤں کا یہ ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
پرنسپل
ڈاکٹر سید قیصر حسین شاہ
17/03/2026
3 Ex Principals, Dy. Headmaster, PETs in one Frame.
Muhammad Aslam Gull (Late)
Ch Ijaz Ul Haq Sb
Iftikhar Javid Ahmed Cheema Sb
Yousaf Nadeem Sb
Akhtar Hayyat Sb
Raye Nawaz (Late)
10/03/2026
Time passes, but the respect and value of our old teachers never fade.” ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Daska
51010
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 15:00 |
| Tuesday | 07:00 - 15:00 |
| Wednesday | 07:00 - 15:00 |
| Thursday | 07:00 - 15:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |